رویا محبوب Afghan Citadel کی CEO، دنیا کی 100 بااثر افراد اوربانی

Posted on at

This post is also available in:

Afghan citadel  پہلا ادارہ ہے جو کہ IT کے شعبہ میں معروف عمل ہےاور اس کی ملکیت خاتون کےہاتھ میں ہےـ اس کی ابتداء کمپیوٹر کی graduate اورundergraduate سٹوڈنٹس نے  ہرات شہر سےکی ـ Roya Mahboob رویا محبوب ACSC کی CEOہےـ کمپنی کا مقصد افغان خواتین کو با آختیار بنانا ہےـ ہم نے افغانستان میں کئی مشکلات کا سامناکیاـ

 ہم نے افغان خواتین کوIT سے اگاہ کرنے اور آن کو بااختیاربنانے کی لگن کو جاری رکھے ہوئےہے ہم خواتین کو کئی شعبوں میں مواقع فراہم کررہےہےـ اس ضمن میں کئی کمپنیوں سےتعاون بھی جاری ہےـ

 آج ٹایم میگزین کی سوبا اثر خواتین میں رویا محبوب کا نام بھی شامل کیا گیاـ ان کا نام دیکھ کر ہمیں اطمینان ہوا کہ ہماری کاوشوں سےتبدیلی رونما ہو رہی ہےـ رویا محبوب افغانستان میں خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی خواتین میں سرفہرست ہےـ most influential women pioneer ایک بہت بڑی کامیابی رویا محبوب کا نام ٹائم میگزین کی لسٹ میں شامل کرنا ہےجس سےکئی دوسری خواتین کی حوصلہ افزائی ہو سکےگی ـ

 

 

 

رویا محبوب جیسی ہزاروں خواتین ہے جوکہ سو بااثرخواتین کی فہرست میں شامل ہوسکتی ہےاگر انکو اپنے اوپر اعتماد اور یقین ہو کہ وہ خواتین کےلئے کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتےہے

 

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160