backup 50 gb online

Posted on at


backup 50 gb online


السلام و علکیم


ان لاہن ڈیٹا کو اپنے پاس محفوظ رکھنے کے لیے انٹر نیٹ پر لا تعداد ویب ساہٹس موجود ہیں لیکن کچھ میں اشتہارات کی بھر مار اور کچھ ساہٹ میں ایسے مواد جو دیکھنے کے قابل نہیں۔۔ تو سوال یہ کہ ایسی کوہی ساہٹ جو محفوظ بھی۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ بیک اپ رکھنے کی سہولت بھی موجود ہو۔۔۔۔۔۔ اور مفت بھی ہو۔۔
اے ڈراہیو ڈاٹ کام ان سوالوں کا جواب بہت اچھے طریقے سے دیتی ہے۔۔۔۔۔
اے ڈراہیو یوزر کو پچاس جی بی تک کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔۔
اے ڈراہیو میں پچاس جی بی بلکل مفت ملتی ہے۔۔۔
جبکہ اس سے زیادہ سٹوریج کی ضرورت ہوتو آپ اکاونٹ خرید سکتے ہیں جس میں زیادہ فیچر بھی شامل ہیں۔:


www.adrive.com


 



About the author

160