سٹیون کارپنٹر کی ویڈیو۔۔۔بٹ کوائین بٹوہ کیسے بنایا جاۓ۔۔۔بلاک چین انفو(blockchain.info)

Posted on at

This post is also available in:

سٹیون کارپنٹر ہمارے چند کامیاب بلاگرز اور کمیونٹی مینیجرز میں سے ایک ہیں ۶۷ بز سکور کے ساتھ۔  اس ویڈیو میں وہ انہوں نے ہمیں مرحلہ وار طریقے سےیہ بتا یا ہیکہ کیسے ہم   

 کے زریعےبٹکوائین بٹوہ بنا سکتے ہیںBlockChain.info.

یہ مختصر  ۵ منٹ سےبھی کم وقت کی ویڈیو  ہمیں یہ بتا تی ھے کہ کیسے ایک بنیادی بٹ کوائین بٹوہ بنایا جاتا ھے۔

آپ اس میں سیکھ سکیں گے کہ کیسےپیسوں کو ترسیل کیا جاتا ھے۔آپ اپنا بٹ کوائن ایڈریس پڑھ سکیں گے۔اور اپنا کیو آر کوڈ بھی۔اور آپ کیسے ٹویٹر کے زریعے فری بٹ کوائین حاصل کر سکتے ہیں۔

 

ہم نے حال ہی  میں بلاک چین انفو کے سی ای او نِک کیری کیساتھ ملاقات کی۔اور جلد ہی ہم نک کے ساتھ کیا ھوا انٹرویو جو کہ فرشتہ فروغ کیساتھ ھے  حاصل کر لیں گے۔

Blockchain.info

بٹ کوائین اور بلاک ایکسپلورر کا ایک مشہور ادارہ ھے۔

اور جنوری ۲۰۱۴ سے ۱۔۱  ملین صارفین اس پر رجسٹر ہوۓ ہیں۔اور  ایک ماہ میں ایک صفحے کے۲۰۰ ملین ناضرین ہیں

کے نک کیری وومنز اینکس فاؤنڈیشن کی فرشتہ فروغ اور

رویا محبوب کے ہمراہ  Blockchain.info



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160