آپ کے بز سکور میں اضافے کے پانچ طریقے۔ سوشل میڈیا کے اشتراک (Buzz Score)

Posted on at

This post is also available in:


06 فروری، 12:54 بجے ۔ 
اگر آپ فلم اینکس پر باقاعدگی سے ہیں تو آپ نے ’’بز سکور‘‘ کے بارے میں سنا ہوگاجو کہ آپ کی ویب پر مواد کے اثر اور رسائی کو ماپتے ہیں آپ اسے فلم اینکس پر اپنے پروفائل پیج پر دیکھ سکتے ہیں۔ بز سکور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کے مواد تک رسائی پر نظر رکھتا ہے جیسا کہ فیس بک ،ٹویٹر ، گوگل +لنکڈان، ٹمبلراور فلم اینکس۔
اگر آپ ایرنز پکس (Eren's Picks)پر ہیں تو آپ کو زیادہ بز سکور ملے گااور فلم اینکس کے ہوم پیج پر سپانسرڈ ویب ٹی وی سیکشن میں آپ کا ویب ٹی وی کثرت سے دیکھا جا ئے گا۔ نتیجہ زیادہ ٹریفک زیادہ آمدنی۔ اعلیٰ بز سکور والے صارفین کو پروفیشنل بلاگرز کے طور پر اینکس پریس کلب میں شامل ہونے کے لیے بھی کہا جا سکتا ہے اور ان کے بلاگز کی ادائیگی بھی کی جائے گی۔ 
بز سکور کا انحصار کئی عوامل پر ہے تو ہم نے ان تمام اضافے کے طریقوں کو ایک فہرست میں ڈالا ۔



1۔مواد کی تخلیق 
اگر آپ کے پاس اپنے پروفائل پر شیئر کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے اور آپ دوسرے لوگوں کے مواد اپنے پروفائل پر شیئر کرتے ہیں تو آپ کا بز سکور نہیں بڑھے گا ۔ اپنے پروفائل کو اعلیٰ بنانے کے لیے بلاگز لکھیں اور ویڈیوز اپ لوڈ کریں ۔ اس کو ذاتی طور پر منفرد اور پرکشش بنائیں تاکہ یہ مختلف قسم کے لوگوں کو پر کشش لگے اور اسے وہ اپنے سو شل میڈیا نیٹ ورکس پر زیادہ شیئر کریں ۔ 
2۔ صارفین کا حصول 
اپنے بلاگ/ویب ٹی وی پر صارفین حاصل کریں اور نیا مواد شائع کریں تاکہ انہیں اس کی اگاہی ملے ۔ ہر بلاگ اور فلم کے ’’About the author‘‘سیکشن میں سبسکرائب کا بٹن موجود ہوتا ہے ۔ پیروی کرنے والے کی تعداد جو بھی آپ کے پاس ہے 10%سکور کے برابر ہوتی ہے یہ دوسرے لوگوں کو بتانے میں اہمیت رکھتا ہے ۔ 




3۔لنکڈان پر فوکس 
لنکڈان شیئرنگ مواد (ذاتی یا دوسروں کا )کسی بھی دوسرے نیٹ ورکس سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ یہ صرف آپ کو فائدہ پہنچاتا ہے جیسا کہ لنکڈان ایک بزنس سوشل نیٹ ورکنگ ہے اور آپ کا پیشہ وارانہ کام شیئر ہوتا ہے ۔ بز سکور کے حوالے سے اگلا اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹمبلر ہے ۔
4۔اپنے مواد کو فرو غ دیں ۔ 
45%بز سکور آپ کے مواد کو حاصل ہونے والے لائیکس ’’Likes‘‘ سے آتا ہے جتنے زیادہ لوگ آپ کے بلاگ یا فلم کو likeیا پسند کریں گے اتنا ہی بز سکور بڑھے گا ۔ 

5۔سو شل میڈیا بٹن کو استعمال کریں 
فلم اینکس پر مواد شیئر کرنے کے لیے ہر فلم یا بلاگ پیج میں سوشل میڈیا شیئرنگ بٹن استعمال کریں یہ اصل میں آپ کے بزسکور میں اضافہ کرتا ہے ۔ یہ تیز اور آسان ہے ۔ بز سکور کے متعلق مزید یہاں پڑھیں


 




About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160