Central Asia وومین انیکس جنوبی اور سنٹرل ایشیاء میں عورت کا اختیار فراہم کرتی ہے پوسٹ کردہ:میگی میکگرینیز دن جمتہ تاریخ 18 جنوری

Posted on at

This post is also available in:


ایک حالیہ ویڈیو میں وومن انیکس کی فرشتہ فرحہ نے افغانستان میں انٹرنیٹ ، بلاگز سوشل میڈیا اور موبائل فون کے استعمال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ فرشتہ فلم انیکس کی فرخ سنٹرل اور جنوبی ایشیاء کے لئے رابطہ ہیں ۔ فرخ نے کہا کہ سی بی ایس کے سب سے زیادہ مقبول اور کامیاب شو 60 منٹس کی ہفتہ وار قسط دیکھنے کے بعد وہ ایک نیا بلاگ لکھتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ پروگرام کے موضوعات کا افغانستا ن اور اس کے لوگوں سے تعلق جوڑتی ہیں۔ 
انہوں نے کہا
میں اس پروگرام کو دیکھ سکتی اور اپنے خیالات کا اظہار کر سکتی ہوں۔ آپ جانتے ہیں کہ افغانستان میں لوگوں کو اس پروگررام تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ وہ اسے انٹرنیٹ کے ذریعے سے دیکھ سکتے ہیں لیکن یہ ان کے لئے بہت مشکل ہے کو ویڈیوز بفر کریں ۔ تو میں نے سوچا کہ میں یہ ویڈیو ز دیکھ سکتی ہوں اور نیویارک میں افغان لڑکی کے طور پر اپنے خیالات کا اظہار کرسکتی ہوں اور اسے اپنے دوسرے افغان لوگوں کی طرف منتقل کرسکتی ہوں۔ 
فرحہ کا کہنا ہے کہ اگر 60منٹس جیسا کو ئی پروگرام افغانستان میں ہوتا ہے تو وہ چاہیں گی کہ سماجی موضوعات کو اس کی زینت بنایا جائے جیسا کہ خواتین کا اختیار، خواتین کی سرگرمیاں، تعلیم ، سوشل میڈیااور ڈیجیٹل میڈیا۔
وہ بتاتی ہیں۔
لوگ جنگ سے اکتا چکے ہیں۔ جنگ اور متاثرین پر مبنی موضوعات لوگوں کے لیے دلچسپ نہیں ہوں گے۔ وہ اپنے ملک میں ہونے والی مثبت چیزوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ۔میرے خیال میں افغانستان میں مثبت کہانیوں پر مبنی موضوعات زیادہ اچھے ثابت ہوں گے۔ 
ایک سماجی موضوع جس کے بارے میں وہ کہہ چکی ہیں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وومن انیکس عورت کو طاقتور بنانے کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا خواتین ایک پلیٹ فارم چاہتیں ہیں جہاں وہ آزاد ہو۔
انہوں نے کہا


 



اگر ہم چاہتے ہیں کہ عورت کو طاقتور بنائیں تو ہمیں انہیں ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہوگا۔۔۔ ایسا پلیٹ فارم جس میں وہ حصہ لے سکیں اور اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں۔ لیکن ان کے اپنے خیالات ہم انہیں فروغ دے سکتے ہیں۔ ان کو فروغ دیتے ہوئے ہم انہیں ایک ایسی سہولت دے سکتے ہیں جس میں وہ خود مختار ہو سکیں۔ مالی مسائل ۔۔۔ان کے اپنے طرز زندگی میں میرے خیال میں وومن انیکس سنٹرل ، جنوبی ایشیاء اور افغانستان میں بہترین اور سب سے زیادہ دلچسپ پلیٹ فارم ہے ۔
وہ بیان کرتی ہیں کہ خواتین کا کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تک رسائی پلیٹ فارم پہ آنا بہت بڑی رکاوٹ ہے وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ افغانستان مستحکم بجلی کا نظام نہیں رکھتا ۔اس کی وجہ سے خواتین کے لیے یہ مشکل ہے کہ وہ براؤز اور پوسٹ کرنے کے لئے انٹرنیٹ کیفے میں جائیں۔ یہاں نٹرنیٹ کلاس رومز قائم کرنا اچھا جو کہ افغان سائٹڈل سافٹ وئیر کپمنی کا اہم منصوبہ ہے جس کو کو رویا محبوب نے قائم کیا تھا ۔
فرحہ کہتی ہیں کہ یہ موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی بہتر ہو سکتا ہے جو کہ افغانستان میں پھیلا ہوا ہے اور قابل اعتماد ہے ۔ 

مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک کی تعمیل کریں



About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160