COTHAM College Of Tourism & Hotel Management

Posted on at


The College کوتھم کالج کی بنیاد 2002 میں رکھی گئی ـ یہ اداراہ پاکستان کا ٹورازم اور ہوٹلنگ کی


تعلیم کا بین الاقوامی اداراہ ہے ـ جس میں کلزی آرٹ منیجمنٹ کی اعلی تعلیم دی جا تی ہے کو تھم کالج


TEVTA کے ساتھ ٹیکنیکی اشتراک کر کے موجود مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق پروفیشنل تعلیم دے رہا ہے ـ جس میں تھوری  کیساتھ پریکٹیکل کی تعلیم دی جا رہی ہے ـ



کوتھم کالج کو Amrican Hotel & Lodging Association  اور انسٹیٹیوٹ کمرشل منیجمنٹ انگلینڈ EURHODIP کی معاونت حاصل ہے ـ Hospitality Industry میں افرادی قوت کو بین الاقامی معیار


کی تعلیم پروفیشنل معیار کو مد نظر رکھ کر انڈسٹری کو انفرادی قوت مہیا ہو رہی ہے ـ



160