فلم انیکس، DIY کی فیوچرپارٹ ون

Posted on at

This post is also available in:

کل مجھے معلوم ہوا کہ Quat Media نے میرے شارٹ فلم Yellow Sticky Notes کو لینے سے دستبرداری کا اظہار کیا ہےـ مجھے شدید حیرت کا احساس ہوا جب میری دوسری چار فلموں کو لینے کی آمادگی ظاہو کی مگر نئی فلم کو لینے سے انکار کیاـ پھر مجھے ایک اور آن لائن monetization format  سے سامنا ہوا جس کی  بدولت میں نے چار ماہ میں Quat Media سے زیادہ پیسہ کمایاـ

 

ساڑھے چار ماہ کا عرصہ ہوا چاہتا ہے کہ میں نے Film Annex کے ذریعے اپنے فلم کو متعارف کرانا شروع کیا ہےـ میرے اپنی میشن کے دوست Jonathan Ng نے سب سے پہلے 2012 میں Whistler Film  فیسٹول میں Film Annex کا ذکر کیاـ ہم اکثر ایک دوسرے سے اس  متعلق گفتگو کرتے رہتے ہےـ مجھ معلوم ہے کہ Distributors کو iTunes سے بھی شارٹ فلم مل سکتے ہے مگر iTunes  سے بہت کم آمدن ملے گی ـ کیا آپ بتا سکتے ہے کہ شارٹ  فلمز کو کتنے لوگ اب تک خرید چکے ہےشارٹ فلم کوئی میوزک نہیں جس کو بار بار دیکھا جاسکتا ہےـ آپ صرف ایک یا دو بار ہی اس کو دیکھے سکتے ہےـ تو کیسے فلم میکرز Video Streaming کے ذریعے پیسے کما سکتے ہےـ

 

 میرا خیال تھا کہ میں آن لائن پلیسہ کمانے سے بخوبی آشناہوں کیونکہ You Tube کے ذریعے میں نے بے تحاشہ پیسے کما لئے ہےـ جب میری موجودگی You Tube سے کم ہوئی تو آمدن میں بھی واضح کمی واقع ہوئی ـ

 

تب میں نے اپنےبارہ سالہ کام پر تو جہ دینی شروع کی آپ کے پاس آگر مواد موجود ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ آپ کے کام کی بدولت آپ آمدن نہیں کما سکےگے۔ بطور فلم میکر اور  Content میکر اپنے کام کے عوض آمدن کمانا اچھی بات ہےـ

میں Film Annex سے واقف تھا مگر اس کو ایک بے معنی سی صرف ویڈیو شیرئنگ ویب سائیڈ سمجھتا تھا ـ مگر مجھے اس سےلاعلمی تھی کہ کیسےیہ لوگوں کو آمدن کمانےکا موقع فراہم کرتا ہے۔

 

 Jonathan نےہمیں بتایا کہ  Film Annex کے ذریعےاب تک کتنا پیسا کما کیا ہےـ یہ یقین ہمارے لئے ایک مثبت تبدیلی تھی لیکن یہ میرے لئے افسوس کی بات ہے کہ مجھے اس سےپہلے لاعلمی تھی ـ پہلے تومجھےیقین نہیں تھا مگر بعد میں، میں نے خود Film Annex کی ویب سائیٹ پرجاکر دیکھا تو یقین ہوا کہ یہ توحقیقت ہےـ اور وہ واقعی اتنی ساری رقم وصول بھی کرچکاہےـ اسکے مطابق یہ بلکل قاقونی طریقہ کار ہےـ اس نے نیویارک میں واقع سٹوڈیو کو بھی دیکھ چکےہے اور جہاں انہوں نے ایک انٹریوں بھی کیاـ اس سب کو سنتے ہوئےمجھے بھی شوق آبھرا اور اس کو آزمانے کی ٹھانی میرے تمام سوالوں کے جواب دینے کیلئے حاضر تھے۔

 

دسمبر 2012 میں فیسٹوول سے واپسی پر میں نے Blog کا آغاز کیا میں یہ سوچ رہا  تھا کہ کیا  میں Jonathan جیسےپیسے کما سکوں گا۔ Jennifer Bourse  جوکہ  Content کی انچارج ہے نے email کے ذریعے رابطہ کیاـ اس نے میری اعتماد میں بے پناہ اضافہ کیا ـ میں نےبذریعہ ای میل ان سے رابطہ  رکھاـ میرے ذہین میں کئی سوالات  تھےجس کا انہوں نے بذریعہ فون جوابات دئےـ

 

میرے لئے یہ ایک بہت  سست آغاز تھاـ میں صرف دوہی sents  روزانہ کمارہاتھاـ مگر میں نے اس سےاپنے آپ کو جوڑے رکھا اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کام کو جاری رکھے ہوئے تھا اور اپنے Buzz score کو بڑھا رہا تھاـ آخرکار میرے Buzz Score میں اضافہ ہونے لگاـ پھر Eren نے اپنے ہوم پیچ میں مجھے شامل کیا اور مجھے اپنے کام کا صلہ ملنادکھائی دینےلگاـ

 

دو دن بعد میں اس کا دوسرا حصہ شروع کرونگا جس میں اپنے بلاگز اور ویڈیوز سے متعلق تفصیل سے ذکر کرونگاـ اس کو subscribe کیجیئے اور comment کرےـ

 

The viral film that started my online streaming journey...my 2007 animated film, Yellow Sticky Notes! 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160