فی میل سٹوڈنثس کا افغانستان Film Annex کے ذریعے آمدن

Posted on at


Film Annex آن لائن نیٹ ورکنگ کا پلیٹ فارم ہےجس کے ذریعے ہرات سے لے کر نیویارک تک لوگ اپنی فلمز اور مضامین اس پر دیتے ہےـFilm Annex rewards  لوگوں کوBuzz Score. کے ذریعے آدائیگی کرتا ہے ـ


 آج مجھےکئی نئی مضامین افغان لکھاریوں کیطرف سےملےـ مجھے یہ دیکھ کرانتہا ئی خوشی ہوئی کہ وہ 5$ سےلےکر 23$ تک کھا رہے ہے ـ آپ بھی Buzz Score کے افعان ٹاپ پرفارمر دیکھیئےـ



آس ضمن میں مس ناہید Bikaarn بہترین مثال ہےـ جو کہ نوجوان خاتون ہے اور حال ہی میں کابل  میں کام کرنا شروع کیا ہےـ وہ ایک typical افغان لڑکی ہے جس کو اپنے جوہر دکھانے کا  خاصا شوق ہےـ ان کو گھر بیٹھنے سے نفرت ہے جس کے لیئے وہ ہے اپنے والدین کی بھی شکر گزار ہےـ


ان کی کامیابیوں کا مختصر احوال جانیئے ـ



 


آپ دیکھ سکتے ہےکہ گزشتہ چند دنوں سےان کا Buzz Score 40 سے بڑھ کر50 تک پہنچ گیا ہے اوراب انکی روزمرہ آمدن 21$ سے بھی بڑھ کر ہے ـ



یہ کچھ 600$ ماھواربنتی ہے جوکہ کافی زیادہ ہےایک ایسےملک میں جہا ں سالانہ آمدن آئی ایم ایف کےمطابق 1054$ ہے ـ



 


Film Annex میں درج 9،449 افغان فلم میکرزاب یورپ اورامریکی فلم میکرزتک کی کمائی کرتےہےـ یہ اب دوسرےبین الاقوامی فلم میکرزسےبھی اشتراک کرسکتےہےـ اس سےمتعلق میرامذکورہ مضمون پڑھے Film Annex ریونیوں اور Examer کے ذریعے افغانستان کے ترقی ـ


 یہی طریقہ کاران سکول ں میں رائج ہے جہاں Women Annex اورCitadel انٹرنیٹ کلاس رومز اور ٹرنینگ کےذریعے سوشل میڈیا ماہرین پیداکر رہےـ سکولوں کو بھی اشتہاری کا بے پناہ فائدہ مل رہاہےـ ایک اورمثال Mahjuba Erawi کاہےجن کا Buzz Score 31 ہےاورآمدن 50۔7 ہےـ میری پیشن گوئی ہےکہ سٹوڈنٹس 50 Buzz Score کوعبورکرتے ہوئے 25-20$ روزانہ تک کما سکےگےـ


 



 


اس کام میں شمولیت کومزیدآسان بنانے کی غرض سے کم ازکم آدائیگی کو200 سے 5$ تک کردی گئی ہےـ اور انتظار کےوقت کو 75 دن سے 45 تک کردی گئی ہےـ ہماری ترجیح لوگوں کوآدائیگی میں آسانی، ترقی اورپیداوار میں اضافہ ہےـ


 ہم نے Examer Content Creator کا اجزاء کیاتاکہ افغانستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں بھی تخلیقی ذوق کوپروان چھڑایا جائے اورفلم، سکرپٹ اورمضامین لکھنےکےقابل بن سکےـ اس سےان کوآمدن بڑھانےاورکمانے کابھی موقع مل سکےگاـ


 



 


مزید جانیے کہ کیسےسٹوڈنٹس، فلم میکرز اورلکھاری ۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے کمائی کرسکتےہےـ


 Women Annex کی Content کے ذریعے کمائی کےماڈل کے تصور میں سبقت حاصل ہےـ نیز ریونیو پیداکرنے میں 30 بین الاقوامی Network شامل ہےجو ویڈیو اورڈسپلےکےشعبے سے وابسطہ ہےـ



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160