بین الاقوامی فیشن فلم ایوارڈز میں ڈیمین Krisl دفتری سلیکشن کے ذریعے شہری ہپپی

Posted on at

This post is also available in:

BY: Charlotte Delgrange

ہماری خیالی اور مصنوعی دنیا کے تصورات اور حقیقی دنیا کے درمیان کشمکش کی بنیادی وجہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کی پر کشش دنیا ہےـ اکثر اوقات دونوں کے درمیان فرق زیادہ واضح نہیں ہوسکتا کیونکہ روزمرہ کے حقیقتیی ہمیں افسانوی دنیا میں بسنا نہیں دیتےـ

تجربہ ہمارے لیے ایک پیدائش گاہ اور شاخ ہے جہاں بہت سے خیالات جنم لیتے ہیں ـ پروڈکشن کی دنیا مختلف اقسام کی سافٹ وئیرکی بدولت زندہ ہیں جس کے لئےان گنت رنگ اور امیجز درکار ہوتے ہیں ـ یہی رومانوی اور خیالی دنیا کو جنم دیتی ہےـ بین الاقوامی فلم فیسٹول میں ایک ایسا ادارہ ہے جو اس دمن میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور ہمارے خیالات اور سوچ کو اس سمت میں ڈالنے کے لئے کو شاں ہےـ  creators. 

اسی ٹیلنٹ کی فروغ کیلے دنیا بر سے اس میں مقابلے اور بہترین پروڈکشن کرنے والوں کو نوازاں بھی جاتاہےـ ایک بڑا چیلنج اس ضمن میں یہ ہوتاہے کہ جتنا ہوسکے ایک امیج یا فریم کا بار بار انے کو کم کیا جا سکےـ

Damien Krisl ایک نیے visual  میکر اور فلمساز ہے جن کا تعلق Switzerland سے ہےـ وہ ایک فن کے ماہر تصور کیے جاتےہےـ انہوں نے متعلق اپنی شارٹ مووی جس کا عنوان Urban Hippie تھا 2013 کے فیشن فیسٹول IFFA 2013  میں متعارف کروائی ـ اس میں Krisl  نے اپنے کیرئیر کا اغاز اشہتاری ایجنسیوں سے کیا جس کے لیے Visual Effect اور پروڈکشن انتہائی اہم جز ہےـ Urban Hippie انسانی خیالات اور صلاحیتوں کی عکاس ہے جس میں مختلف رنگوں light اور Visual Effect کا استمال کیا گیاہےـ

اس فلم کا آغاز ہوتاہے جب light آن ہوتی ہے تو ایسا لگتاہے کہ دنیا رواں ہو جاتی ہےـ اور تمام اشیاء میں جان اجاتی ہےـ

اس میں Krisl کی اپنی اواز Van Morrison  کی دلکش ٹیون اور چاند کی روشنی میں رقص اس کو مزید دلفریب بنادیتی ہےـ

جنگلی حیات میں جان پڑتی ہے جبکہ ہماری انکھیں صحراپر پڑنے پر مجبور ہو جاتی ہےـ یہ افسانہ اور حقیقت کے درمیان ایک کشمکش کو جنم دیتی ہےـ یہ انسانی اعصاب اور سوچ و فکر کو ایک نئی جہت بخشتی ہےـ

Krisl کا انداز جدید فیشن اصولوں پر مبنی ہے جو کہ نوجوانوں میں بہت مقبول ہےـ فلم ویڈویوز دیکھتے ہو ہے یہ محسوس ہو تاہے جیسے ہم خود وہاں موجود ہوں اور سب کچھ ہمارے سامنے ہو رہاں ہوـ

فلم کا ہماری زندگیوں پر بڑا گہرہ اثر ہوتاہے اور فیشن شخصیات کے نمودار ہو نے پر اور ان کی شخصیت کو کافی حد تک تبدیل کر دیتاہےـ فیشن فلم ایک ایسی ڈراما یی شکل اختیار کردیتاہے کہ دیکھنے والا براہ راست از خود اس کا حصہ بن جاتاہے اور اس افسانوی دنیا میں کھو جاتاہےـ

URBAN HIPPIE and other films by Damien Krisl can be viewed on his WebTV

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160