فلم ملحقہ فلم نیٹ ورک پر مارک Kuczewski کی دستاویزی فلم پریمیئر

Posted on at

This post is also available in:

Mark Kuczewski's کی نئی فلم کا پرمیر اور باقاعدہ آ‏غازآج ہوتاہےـ یہ فلم ایک Alice لڑکی اور اس کی ایک خیالی بوائے فرینڈ پر مبنی ایک کہانی ہےـ میں مزید کچھ بتائے بغیر آپ کو فلم انجوائے کرنے دوں ـ مگر ویڈویوں دیکھنے نے قبل میں آپ کو اس کے بننے سے متعلق کچھ معلومات فراہم کروں ـ

سوائے ایندھن کے خرچے کے اس فلم کا تخمینہ 0£ ہےـ اس کی تیاری Mark اپنی جگہ پر ہو ئی اور قدرتی روشنی ہی کا استمعال کیاگیاـ

اس کےلےاس نے کئی چیلنجیز کا سامنا کیا مگر ان کا کہنا ہے کہ اس کی تکمیل میں اس کو کئی نئی چیزیں سیکھنے کا موقع ملا ـ آپ فلم پرمبنی لوگوں کے خیالات Mark کی بلاگ Blog پردیکھ سکتے ہےـ اس نے اپنے Blog کااغاز کچھ مہینے پہلے کیا تاکہ لوگوں کو فلم کی پروڈکشن اور شوٹنگ سے متعلق اگاہی ہو سکےـ

یہ دوسری بار ہے کہ Mark کو اپنی فلم کی نما ئش کا Film Annex Film پر موقع ملا اور ہمیں خوشی ہے کہ وہ اپنے اس تجربہ سے مطمین ہے Film Annex Film آج سے اپنی سا ئٹ اور platform سےLiving with someone  کی پروموشن شروع کریں گا ـ آپ Mark  کو آن کی فیس بک پیج پر فالو کرسکتے ہیں ـ نیز آن کا ٹوئٹر اکاونٹ اورweb TV بھی موجود ہےـ

فلم کو دیکھنے کے بعد اپنی فیڈبیک/آرا سے ضرور آگاہ کریں ـ



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160