love her/hate him (اس سے پیار کرو اس سے نفرت؛؛ھالیووڈ کے فلمساز اور خواتین)

Posted on at

This post is also available in:

جاسمین ڈیوس





( این واۓ میگ) کے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بہت دلچسپ پہلو کو اجاگر کیا گیا ہے۔خواتین جینیفر لارنس کو پسند کرتی ہیں مگر (این ھیتھ وے )کو نا پسند کرتی ہیں۔  یہ دونوں ھالیووڈ کی سرکردہ اداکارایئں ہیں اور باقاعدگی سے ایوارڈجیتتی ہیں۔کیا ہیکہ؟



مضمون کا دعوی ہیکہ جینیفر لارنس  کی طرح کی خواتین جو کہ زیادہ بردبار ہیں وہ مضحکہ خیز لگتی ہیں۔اور ہیتھ وے  تا ہم  بہت سرد مہری دکھاتی ہیں۔


ایسا کیوں ہیکہ ایک عورت کو ساری دنیا پیار کرے اور دوسری کو ناپسند ؟


مجھے یقین ہیکہ اس میں زیادہ تر اثر ھالیووڈ  کے معیار کا ھے،اور یہ بہت سی خواتین فلمسازوں کیلۓ ایک اشارہ ہو سکتا ہے کہ وہ کیوں یہاں کم ہیں 

T


Image from NYMag.com 


آجکل ھالیووڈ میں خواتین کو بہت سی چیزوں کو کرنے کی ضرورت ہے۔تا کہ وہ آگے رہیں۔ان کو نہ صرف تکنیکی طور پر ماہر ہونے کی ضرورت ہے بلکہ انکا خوبصورت ہونا بھی لازمی ہوتا ہے۔مناسب طریقے سے مضحکہ خیزاور باصلاحیت بھی ہونا چاہیۓ۔صرف ان اداکاراؤں کے بارے میں سوچیۓ جنہوں نے اس رسم کو توڑا ۔جیسے کہ (لینا دن ھم)(کیتھرین بیگولو) کی طرح  ان سے بہت زیادہ توقعات کی جاتی ہیں اور اس سے ہالیووڈ کے مرد فلمسازوں پر کویئ فرق نہیں پڑیگا۔


خواتین کو بااختیار بنانے کیلۓ جو عورتیں مؤقف اپناتی ہیں ان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جات ہے۔یا اس سے بھی برا ! انکی فلموں کو وسیع پیمانے پر نشریات نہیں ملتیں ۔جو خواتین اس بارے مٰں ایک اچھی فلم بناتی ہیں ان انکو مردوں کے مقابل کم جائزے اور کم تبصرے دیۓ جاتے ہیں۔


اس  سسٹم  میں بہت خرابی ہے۔تا کہ اس ڈبل مضحکہ خیز معیار کے ساتھ فلم میں عورتوں کو کم کیا جاۓ





خوشقسمتی سے دنیا بھر میں ایسے کئ منصوبے کام کر رھے افغانستان اور اس جیسے کئ دیگر ممالک میں جو فلم میکنگ کے  بارے میں خواتین کو بتا رھے ہیں ۔افغان ڈیولپمنٹ پروجیکٹ جسمیں انٹرنیٹ کلاس رومز کے زریعے افغان خواتین کو دنیا کے دوسرے مملاک سے منسلک کیا جا رھاھے۔وہ ان کو ابتدایئ فلم میکنگ کے بارے میں سکھا رھے ھیں اور اس بارے میں سوشل میڈیا پر ان کو بھت زیادہ تعلیم  مل رھی ہے۔


بجاۓ اسکے کہ ہم ھالیووڈ کےفلمسازوں کو تبدیلی لانے کا کہیں کیوں مہ اس سسٹم سے باہر دیکھا جاۓ


دیگر ممالک کے مختلف لوگوں کے پاس بتانے کیلۓ بہت دلچسپ اور منفرد کہانیں ہیں


آنلائن فلم کی تقسیم ایک ایسا جمہوری پلیٹ فارم مہیا کرتاہے جس میں ہر کویئ ویڈیوا اپ لوڈ کر سکتا ھے۔ اور جو بہترین ہوتے ہیں وہ اوپر آجاتے ہیں۔ اور اس دلچسپ اور عظیم طریقے جس  سے آمدنی حاصل ہو رھی ہوبہت زیادہ خواتین کو اس شعبے میں  میں لیکر آتا ھے۔


مجھے یقین ھے کہ خواتین کیلۓ ایسے دلچسپ اور متنوع اان لائن منصوبوں سے ہم بالیووڈ میں تبدیلیاں دیکھنا شروع کر دیں گے



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160