Muhammad Ali rip Legend سابق باکسنگ چیمپیئن محمد علی کا انتقال

Posted on at


باکسنگ کے سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں- انہیں دو روز قبل سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں ان کا جمعے کے روز انتقال ہوگیا ہے- محمد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے فیملی ممبر Bob Gunnell نے کی ہے-

محمد علی کو تین مرتبہ باکسنگ کا عالمی چمپئین رہنے کا اعزاز حاصل ہے-

 



About the author

160