nasir kazmi

Posted on at


ناصر كاظمی
دل دھڑکنے کا سبب ____ یاد آیا
وہ تری یاد تھی _____ اب یاد آیا
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں __ عجب یاد آیا
دن گزارا تھا ___ بڑی مشکل سے
پھر تیرا وعدہ شب_____ یاد آیا
تیرا ______ بھولا ہوا پیماِن وفا
مر رہیں گے ____ اگر اب یاد آیا
پھر __ کئی لوگ نظر سے گزرے
پھر ___ کوئی شہر طرب یاد آیا
حاِل دل __ ہم بھی ُسناتے لیکن
جب وہ ُرخصت ہوا تب یاد آیا
بیٹھ کر سایہ ُگل میں “ ناصر ”
ہم بہت روئے __ وہ جب یاد آیا

 



About the author

ayeshaannex

my name is ayesha.. .....

Subscribe 0
160