افغانستان میں تعلیم اور خواتین کی خودمختاری کےلیے باٹمین کے پائیدارکوششیںnoan

Posted on at

This post is also available in:

کل میں ہماری بزنس پارٹنراور Afghan Citadel Software کمپنی کی CEO رویا محبوب Roya Mahboob کوPick کرنے جان ایف کیندی اٹرپورٹ گیاـ وہ اپنی ہمشیرہ الہاہ محبوب Elaha Mahboob کےہمراہ تھی جوکہ ہرات آفس کیDirector  اور سات سکولوں کی سپروائزرہےـ جس کےماتحت مزید 40 سکول اور000،160 سٹودنٹس 2014 تک آجائےگےـ


 



وہ کابل سے ارہےتھے مگر ان کی فلائٹ 30 منٹس کی تا خیر سےپہنچیی ـ بدقسمتی سےان کو اگلے5،2 گھنٹے انتظار کرنا پڑاـ FJK ائیرپورٹ پر میری ملاقات Batman سےہوئی جی ہاں وہی مشہورومعروف فلمی ہیرو Batmanوہ بھی اپنےرفقاء اور دوستوں کا انتظار کر رہا تھاـ وہ افغانستان میں فنکاروں کی مدد کیلئےگئےتھے جیسے کہ Sooraya qadir جوکہ Dust  کی ہیروئین ہےـ .



 


ہماری چند گھنٹوں کی ملاقات میں ہم نےافغانستان میں ایک دوسرے کے کام کو سراہاـ جب اس نےیہ جاناکہ ہم  افغانستان میں سکولوں Building Schools in Afghanistan کی قیام کررہےہے تو A Development Project and Women's Annex  پراجیکٹ میں گہری دلچسپی ظاہر کی ـ اس نے مجھ سے سرمایہ کاری اور انکے نتائج سے متعلق سوالات کئےـ جب ہم نےان کو کہا کے 30،000-20$ کی لاگت سے 4،000 سٹوڈنٹس کو World Wide Web اور Examer Educational Software  کی مدد سے افغان ویمین کو سوشل میڈیا فلم میکنگ اور writer جیسے شعبوں سےہمکنار کرارہےہے تو وہ ہکا بکا رہ گئےـ اس نے مجھ سے سوالات کابوچھاڑکیاـ ہم نے مزید افغانستان  women empowerment, target thinking اور لڑکے لڑکیوں کے تعلم سےمتعلق گفتگو کی ـ Target Thinking for Afghanistan, Women Empowerment and Education for Boys and Girls.







 


 Batmanکی عمر اپ 74 برس ہےـ لہذا روایتی دشمنوں اور تنازعوں سےنمٹنا اس کے لئےاب پرانی بات ہےـ Batman اب شاید نئی چیلنجزسےنبرآزما ہونا انجوائےکرےـ





 


Batman نے مجھے امریکی کروڑپتی، پلے بوائے، سرمایہ دار Mr. Bruce سے ملاقات کی پیش کش  کی ـ   Bruce Wayne اپنے کام کے حوالےسےاپنا پیغام کی ترسیل اور امیج کو بلڈ کر رہےہےـ وہ تعیلم کی طاقت اور target thinking  سےبخوبی اگاہ ہےـ حال ہی میں Batman کا قریبی ساتھی بھی آپنا امیج فکری رہنما کےطور پر قائم کرنے میں مگن ہےـ Batman کےہوتے ہوئے کون Robin بننا پسند کرےگاـ


 



رویا اور Elaha ائےتو Batmanکو خدا حافظ کہا اور اگلے ہفتے Man hattan میں coffee پینے پر اکتفا کیاـ ہو سکتا ہےمس Fereshteh ان سے انڑویوں لےـ اس سے متعلق اپ کو update کرتارہوں گاـ ایک بار واپسی پر میں نے  Film Annexکے فلم میکر Seymonسے متعلق ایک متاثر کن مضمون پڑھاـ اس مضمون کا عنوان  Batman بننا اور Film Production کی اہمیت تھی ـ Becoming BATMAN or why Film Production is so important.



Batman کی ساتھ اپنی گفتگو پر نظر ڈالوں تو معلوم ہو تا ہےکہ ان کی کامیابی ان کی74 سال پرمنبی تجربہ ہےـ ان کو فورا ہی خواتین کی تعلیم افغانستان اور دوسرےممالک میں ترقی کی ضامن ہونے کا احساس ہواـ اسکے علاوہ گذشتہ ہفتہ ہمیں یہ سننےکوملاکہ انجلیناجولی Anglie Jolie  اپنے زیورات کو بھیح کرافغانستان میں ایک سکول قائم کریگی ـ





مجھے اس بات پر کامل یقین ہے کہ فلاحی کاموں خوشحالی کا قیام ممکن ہے اور اس سلسلےمیںSooroya Qadir, Batman  اورLara Croft جیسی شخصییات انتہائ کار آمد ہو سکتے ہیں ـ


طاقت یا اختیار ذمہ داری کو بھی جنم دیتی ہےـ


With Great Power, Comes Great Responsibility - Spider Man



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160