انٹرپرنیورشپ افغانستان میں خواتین کی خودمختاری کا بانی ـ NYC فریشتہ

Posted on at

This post is also available in:

Wikipedia کےمطابق Entrepreneurship ایسا ہنریا آرٹ ہے جوکہ Entrepreneur نئی اورانوکھی چیزوں اورتخلیقی صلاحیتوں کوبروے کار لاتے اس سے تمام جڑے خطرات سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار رہتاہےـ یہ نئےاداروں یا کمپنیوں کوجنم دیتا ہے یاپرانے اداروں کونئی جہت دیتاہےـ

 

افغانستان کی تیس سالہ تاریخ جنگ وجدل پرمبنی ہےـ تاہم طالبان حکومت کےخاتمے کےبعد پرائویٹ بزنسز میں کئی گناہ اضافہ ہواہےـ اگر ہم افغانیوں کے آمدن کا ذکر کرے تو معلوم ہوتاہے کہ دوسری اقوام کی نسبت ان کی آمدن نہایت کم ہےـ

 Entrepreneurship کا غربت کم کرنے اورلوگوں کی آمدن اور پیداوار کے اضافے میں نہایت اہم کردار ہےـ افغانستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں چھوٹے پیمانے پر بزنسز کا روزگار کی فراہمی اورپائیدار معاشی ترقی میں نہایت کلیدی کردار ہےـ حقیقت میں Entrepreneurship لوگوں کوبااختیار بنانے کا دوسرا نام ہےـ

 واشنگٹن میں میری ملاقات Maura O'Neill  سے ہوئی  جو کہ USAID کے Chief Innovation officer اور سینر آفیسر ہےـ انہوں نے توانائی، تعلیم فنانس اور infrastructure کیلئے بےشمار قابل تعریف پالیسیاں بنائی ـ ان کے مطابق Entrepreneurship ترقی پذیر ممالک کی ترقی اور فلاح وبہبود میں خصوصا خواتین جن کومالی وسائل کا فقدان کا سامنا ہوتاہے میں نہایت اہم کردار ہےـ

 

 

Entrepreneur کی زندگی آسان نہیں مارکیٹ میں آپ کوکئی نئی پرانے چھوٹے بڑے بزنسز سے مقابلہ کا سامنا ہوتاہےـ یہ آپ کومقابلہ اورکم سے کم خطرہ مولنے پرمجبور کرتاہےـ یہی Film Annex Capital Partners آپ کوآفر کرتاہےـ

 Target Thinking = (Thought Leadership using Strategic Positioning) + (Target Marketing using Strategic Keywords)

 اس میں یہ بات اہم ہے کہ مارکیٹ میں اپنے لیے مخصوص  مقام پیداکرے جس میں آپ اپنا پراڈکٹ یا سروسزمہیا کرنگےـ اس میں اہم کام جوآپ کی کامیابی اورآپ کے اشیاء کی خرید کوفروغ دےسکتی ہے وہ آپ کا اپنے product اور اپنے آپ کومتعارف کرانے کا ہنر ہےـ اس کےلیے strategic keywords کردار نہایت اہم ہےـ

 

strategic keywords کی مدد سے آپ ان بزنسز کے جھرمٹ میں رہنمائی حاصل کرسکتےہےـ

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160