انٹرنیٹ میڈیا لیب کے رابرٹ مورRobert Moore کا افغانستان میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر اظہارے خیال.

Posted on at

This post is also available in:

 

 Fereshteh Forough فرشتہ فروغ کے ساتھ حالیہ ایک انٹرویو میں انٹرنیٹ میڈیا لیب کے مشترکہ بانی، منیجنگ ڈائریکٹر اور صدر رابرٹ مورنے سوشل میڈیا کے ذریؑعے افغانستان اور دنیا بھر میں لوگو ں کی زندگیاں بہتر بنانے کے کردار پر روشنی ڈالی ـ رابرٹ مور نے مزید اپنی پیشوارانہ سفر اور بزنس سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لئے کو خصوصی مشوروں سے نوازا.

رابرٹ مور نے اپنی کیریئر کا آغاز فیشن انڈسٹری سے کیا مگر جلد ہی ١٩٩٨ وہ ان لائن بزنس سے وابستہ ہو گئے. وہ بتاتے  ہے کے انٹرنیٹ لیب ان کی چوتھی بزنس تھی۔

 اس بزنس کی نوعیت اچھے اور نیے بزنسز کو قرضہ فراہم کرنا تھا .اس بزنس میں گہری دلچسپی کے سبب انہوں نے انٹرنیٹ میڈیا لیب کولنے کی ٹھان لی۔  وہ کہتے ہے کے انکا مقصد ایسا ماحول پیدا کرنا ہیں جہاں ایسے بہترین اور قابل تحسین آئیڈیاز جنم لے سکے جس سے  بزنسز پروان   چڑھ  سکے۔  Internet Media Lab  کی ڈیزائننگ مختلف قسم کے مسائل حل کرنے کی بنیاد پر کی گی ہے .سوشل میڈیا کے توسط سے سب سے بہترین آئیڈیا  مسلے کے لئے چنا جا تا ہے۔  مور کے ایک دوسرے پروجیکٹ OneQube کمپنیز کو بہترین افراد کے چناؤ میں  مدد فراہم کرتی ہے .رابرٹ کا کہنا ہے کے سوشل میڈیا کا مقصد لوگوں سے اور انکے مابین تعلقات کو استوار کرنا ہے- .مگر یہ امر قا بل غور ہے کے بہترین لوگوں کا انتخاب کیا جانا چاہیئے .ورنہ کثیر تعداد زحمت کا باعث  بھی بن سکتی ہے۔

 

لہذا صحیح لوگوں کی تشخیص، ان تک رسائی اور انکو آپس  کنیکٹ کرنا مورMoore  کا مقصد ہیں . انکا کہنا ہے کے ہمارا مقصد Women Annex کے ساتھ مل  کر گلوبل کنکشنز اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ بزنس سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لئے مور ٣ مشورے دیتے ہے .انکا کہنا ہے کے بزنس کے شوقین لوگ بزنس سے متعلق تعلیم حاصل کریں . . وہ وسطی ایشیاء Women Annex  کے قایم کردہ ماڈل کی تعریف کرتے ہے جو کے سوشل میڈیا سے متعلق پریکٹیکل ٹریننگ مہیا کرتے ہیں۔ انکا مزید کہنا ہے کےنئی بزنس شروع کرنے والے افراد کسی ماہر شخص کے زیرے نگرانی اپنا سٹارٹ اپ لانچ کریں.مور کا کہنا ہے کے اس شوق کو رکھنے والے افراد کو بہادری اور جرآت  کا مظاہرہ کرنا ہو گا . اصل بات اس ضمن میں پہلا قدم اٹھانا ہیں . ناکامی بھی اس میں سیکھنے کا  با عث بنتی ہے اور  کامیابی کی طرف سفر جاری رکھنے کا ذریعہ بنتے ہے .

آخر میں مور بتاتے ہیں کے کیسے افغانستان میں  سوشل میڈیا پورے خطے کو نظر انداز کر سکتے ہے .انکا کہنا ہے کے جب سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی رسایی عام ہو گی تو لوگوں  تک معلومات کی فراہمی اور انکی زندگیا ں بہتر انداز میں بدلی جا سکیں گی .  اس ضمن میں Women Annex کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہتے ہے کے انکا کردار انتہایی قابل تعریف ہے . ایک انفرادی فرد کا جس کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہو گا اتنا ہی اثر ہوگا جتنا کے ٹائم میگزین  کا ہے .


View the original video interview.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160