خاتون نے اپنے نئے گلیکسی S6 سے اخروٹ توڑنے کا فیصلہ کیا اور پھر موبائل کا کیا بنا؟

Posted on at


  • سیول (نیوز ڈیسک) سام سنگ کے نئے سمارٹ فونز گلیکسی S6 اور S6 ایج کی مضبوطی کا ایک سے بڑھ کر ایک سخت امتحان لیا جارہا ہے۔ کل ہم نے آپ کو خبر دی کہ ایک خاتون نے اپنا نیا S6 ایج فون تین دفع زمین پر دے مارا اور یہ اس کے باوجود درست طور پر کام کرتا رہا۔ آج یہ دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیو پیش خدمت ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک منچلی خاتون اپنے قیمتی گلیکسی فونز کو اخروٹ توڑنے کے لئے استعمال کررہیں۔ ان صاحبہ نے نئے نویلے ہینڈ سیٹ کے اوپر اخروٹ رکھ کر اس کے اوپر دوسرا ہینڈ سیٹ دے مارا اور یہ سلسلہ پورے 9 اخروٹ ٹوٹنے تک جاری رکھا۔

    مزید پڑھیں:فیس بک کے شوقین افراد کو سائنسدانوں نے زبردست خوشخبری سنا دی

    اپنی ضرورت کے مطابق اخروٹ توڑنے کے بعد دونوں ہینڈ سیٹس کو آن کرکے بھی دکھایا گیا ہے اور حیرت کی بات ہے کہ اخروٹ توڑنے کے باوجود یہ صحیح سلامت نظر آرہے ہیں۔

     

     

    <scr'+'ipt async="" src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/google_top.js">

     

     


    About the author

    BitCoiin

    Hello! My name is Mirza (BitCoiin), and I love to Online Earning for free and also enjoying with my friends. I am enjoying watching movies like Fantasy, Adventure & little bit Horror movies. I'm also a adict of watching TV shows. You should have a sense of humor (big plus…

    Subscribe 0
    160