رویا محبوب کیسے Time 100 کےسب سے زیادہ باآثر لوگوں کے لسٹ میں شامل ہوئے۔

Posted on at

This post is also available in:

ACSC کی مالکن رویا محبوب کا نام سو بااثر شخصیا ت میں شامل ہونے پر مبارک باد کی مستحق ہےـ اسی طرح Film Annex کے صدرFrancesco Rulli، تمام ویمین ٹیم، مبارک باد کی مستحق ہے۔ جنہوں نےبچے بچیوں کی تعیلم کے فروغ کےسوشل میڈیا کا سہارہ لیا اور افغانستان اور اردگرد ممالک میں اس ضمن میں کام کیاـ گزشتہ پوسٹ میں میں نے keywords long-tail  اور ان کی اہمیت کا ذکر کیاـ رویا اورFrancesco  بہترین مثالیں ہےکہ کیسےlong tail  الفاظ کسی اشیا کےفروغ کےلئےنہایت موثر ذریعہ ہوسکتےہےـ

جیسےکہ گوگل کا افغانستان سکولوں کے قیام کو ازمائیےـ اس کارزلٹ آپ کوAnnex (Roya)  دے گاـ

 اس کےلئےبےپناہ کام، محنت اور بہترین مواد کی ضرورت ہے فلم distribution  پلیٹ فارم ویب  سائٹFilm Annex  پروفیشنل مواد کے فروغ کےلئے کو شاں ہےـ اس ضمن میں ہمارے فلم میکرز کی ٹیم اور نیویارک میں واقعeditors  بھی کام میں مگن ہےـ

 

اب ہر مووی اور بلاگ میں “Building Schools in Afghanistan” ٹائٹل موجود  ہوتا ہےـ  مختصر یہی کـہ گوگل کا یہ سرچsystem  ہےـ اگر گوگل اپ کو ڈھونڈ سکتا ہے تو مطلب یہی کہ لوگ بھی آپ تک رسائی حاصل کرسکے گےـ آپ کو ہر ڈیجٹلtool  کا استعمال کرنا لازمی بن گیا ہےـ  جو بھیkey words  ہو ان کو چینےاور اپنے تک رسائی ممکن بنائیےـ

 

اس حوالےسےایک اور مثالFashion Photography New York City  ہے، اس کو گوگل کرے اور ویڈیو سیکشن کو جائیےـ  

اس نے عام ہونے میں وقت لیا مگرFilm Annex  اورModel Web TV اس کو اپنا رہےہےـ یہ ہماری اثاثہ بن چکی ہےاور گوگل سرچ کے 1page  پر 33،900،000'' رزلٹ پہنچانہ ممکن ہو سکے گی ـ یہ کئی مثالوں میں سے ایک مثال ہےـ مگرkey words کےاضافےسےےپناہ فائدہ دیکھنے کومل رہا ہےـ

افغانستان میں سکولوں کےبنیاد ۔

 

 

  "BUILDING SCHOOLS IN AFGHANISTAN"

     



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160