رویا محبوب خواتین کی بااختیاری کی چیمپین جو اسکو دنیا کی time magazine- 100 لوگوں کی لسٹ میں شامل کرتاہے۔

Posted on at

This post is also available in:

Pioneer وہ شخص کہلاتاہے جوسب سےپہلے کسی علاقے یا علم کے حدود کی تصخیر کرے اوربعد میں بے شمار لوگوں کیلئے مشعل رہ بنےـ Visionary Pioneers اور دور اندیش لوگ ہوتےہےجو خداداد صلاحییت کےمالک ہوتےہے اورااپنی تخلیقی صلاحییت کو معاشرےکی فلاح وبہبود کےلئےاستعمال کرتےہےـ

 

رویا محبوب Pioneer ہےـRoya Mahboob is a pioneer.

ٹائم میگزین ہر سال اپنی سو با اثر خواتین پر مبنی فہرست جاری کرتی ہےجوکہ دنیائےسیاست اور معشیت پرگہرے نقوش چھوڑنےکےقابل ہوـ رویا محبوب اس سال اس فہرست میں شامل ہےـ وہ ٹیکنالوجی entrepreneur جنہوں نےACSC کی بنیاد ڈالی ـ یہ کابل میں واقع ہےاور سرکاری اور نجی اداروں کےلئےسافٹ وئیرزبناتی ہےـ 25 میں سے آٹھارہ خواتین عملہ ہےـ ان کو یہ اعزاز پسماندہ ملک کی ایک با صلاحت ہونے پر حاصل ہواجہاں خواتین بنیادی حقوق سے بھی ناخبرہوتےہےـ کچھ خواتین گھر بیٹھے ان کےلئیے کام میں مصروف ہےـ

 

رویااجکلFilm Annex  کےساتھ تعاون کر رہی ہے جو کہ فلم میکرز کو اپنے کام کی تشہیر کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرتی ہےـ انہوں نے Afghan Development Project کے اشتراک سے ہرات میں چالیس انڑرنیٹ سکولوں کا قیام کیا جس سے 160،000 بچے تد ریس و تعیلم سے ہمکنار ہونگےـ نیر اس سے ان کو سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی سے اگاہی بھی حاصل  ہوگی ـ اس سےافغانستان کی معیشت اور استحکام وسلامتی جنم لےگی ـ


 Film Annex اورFereshtah Forough جوکہ اجکل نیویارک میں مقیم ہےکی تعاون سےWomen Annex  قائم کیا ہےجوکہ افغان خواتین کو اپنی زندگی سےمتعلق کہانیوں کو شیئرکرنےکا موقع فراہم کرتا ہےWomen Annex ہر خاتون کو کہانی شیر کرنے کا موقع دیتا ہےجس سے مظلوم طبقے کی خواتین کو بھی ہمت ملتی ہےـ کل رات میری ملاقات Film Annex کےموجد اور Elaha Mahboob Fransesco Rulli )فیشن ڈییزانر اور رویا کی بہن اور رویا سےہوئی ـ  

انکی ائندہ لائحہ عمل پر آگا ہی حاصل کی ـ کچھ عرصہ قبل رویا  کی ملاقات جان کیری سے انجام پائی ـ Facebook کی نےSheryl Sandeberg CEO اپنے ٹائم میگزین کے مضمون میں رویا کی تعارف کرائی ـ رویا کا اگلہ پراجیکٹ کیا ہو سکتا ہے میرا خیال تھا کہ رویا ہر قدم اٹھانےسےپہلےخوب سٹڈی کرتی ہےـ مگر ان کےہنسی بھرے چہرےکو دیکھ کر کچھ اس قسم کا گھمان نہیں ہوتا اور یوں محسوس ہوتاہے کہ ان کی آنکھوں میں سب سوالات کےجوابات لکھےہوتےہےـ

Giacomo Cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @ @giacomocresti76




About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160