نے فلم اینکس پر ۳۵۰ فلمیں اپ لوڈ کی ھیں۔ Xcorps TV

Posted on at

This post is also available in:

Xcorps TV X PRESS Friday March 7, 2014 San Diego California

ایکس کارپس سپورٹس اور میوزیک ٹی وی نے فلم اینکس کے آنلائین پلیٹ فارم پر ۳۵۰  فلمیں اپلوڈ کیں۔۔

ایک بہٹ بڑی کامیابی ہیکہ ایکس کارپس ٹیوی نے حال ہی میں اپنی ۳۵۰ فلمیں ۴ سال سے زائد  کے وقت میں حاصل کیں ۔۔اور حال ہی میں فلم اینکس میں اپنا پینتیسواں نمبر اپلوڈ کیا ۔، وائیپر سیگمنٹ ۵ ۔۔سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ھے ۔۔کے پلیٹ فارم پر۔۔

 

Xcorps action sports and music TV

فی الحال ایک نشریاتی شکل  میں ٹیلی ویژن کا پروگرام ہےجو کہ ساری دنیا میں کیبل کے ذریعے اسکے مختلف حصے اور جزوی شوز کیساتھ نشر ہوتا ھے۔مگر صرف فلم اینکس پر ہی  اسکے پانچوں حصے ناظرین کیلۓ مہیا کیۓ گۓ ہیں۔فلم اینکس ہی وہ پلیٹ فارم ہے جسکی طرز پر یہ ٹی وی ترقی کر رھا ھے۔

 

اگرچہ ۳۵۰ علیحدہ فلمیں جسمیں ہر ایک ۱ گیگا بائیٹ کی ھے کو فلم اینکس  پر ناظرین کیلۓ مہیا کرنا  ایک بہت زیادہ وقت لینے والا عمل ھے۔مگر یہ واقعی میں اس قابل تھا کیوں کہ اس کا معاوضہ بہت اچھا ملا جو کہ ایکس کارپس ٹی وی کو مزید کام جاری رکھنے کے قابل بناتا ھے۔

اور اسکی وجہ فلم اینکس کا ادائیگی کرنے والا نظام ھے اور جلدہی ایک نیا پروڈکشن کیمرا شو کیلۓ حاصل  کریں گے۔۔

 

ہمارے ساتھ  رھیں ایکس کارپس  اپنی مزید ۲۰ فلمیں جو کہ آدھے گھنٹے دورانۓ کی ہیں جلد ہی فلم اینکس کے ناظرین کیلۓ مہیا ھوں گی۔

 

Xcorps TV 350th

حصہ اپلوڈ کیا۔

 Xcorps Action Sports TV #35.) VIPER seg.5

http://www.filmannex.com/movie/xxcorps-action-sports-tv-35-viper-seg5/41272

A J.S.Edmondson Film Production

See the Action Hear the Music Join the Xcorps

©2014 TheXcorps   www.xcorpstv.com/

http://www.filmannex.com/xcorps



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160