!''مینا کی کہانی میں آج کی کہانی ؛؛امی کی تقسیم

Uploaded on Friday 9 January 2015

DESCRIPTION

مینا کی یہ کہانی اس بارے میں ہے کہ مینا کی امی اس کہانی میں عام کی تقسیم ٹھیک نہیں کرتی جیسا کہ آج تک ہوتا آ رہا ہے کہ لڑکے کو لڑکی سے زیادہ کھانے کو دیا جاتا ہے تا کہ لڑکا جلدی بڑا ہو جائے ،ہاہاہا آج یہی کہانی ہے مینا کی اس کہانی میں جس میں مینا کی امی مینا کو کم کھانے کے لئے دیتی ہے اور مینا کے بھائی راجو کو زیادہ اور یہی بات مینا محسوس کرتی ہے اور باقی لوگ بھی کہتے ہیں یہ نہ انصافی ہے اور کرتے کرتے مینا کی امی کو بھی یہ بات سمجھ میں آ ہی جاتی ہے اور راجو اور مینا دونوں کا کام کرنے کا امتحان ہوتا ہے جس میں مینا ہی اول ہوتی ہے اور راجو کو بھی تب جا کر پتا چلتا ہے کہ مینا کتنا کام کرتی ہے اور راجو جان جاتا ہے کہ لڑکیاں بھی بہت مشکل کام کرتی ہیں اور لڑکوں سے زیادہ کام کرتی ہیں یہ کہانی ایک بہت ہی اچھی کہانی ہے اس کہانی میں بہت کچھ ہے حاصل کرنے کے لئے اس لئے اس کہانی کو ضرور دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیر بھی کریں

DETAILS

Language: Urdu

Country: Pakistan


160