!مینا نے ایک زندگی بچائی

Uploaded on Saturday 10 January 2015

DESCRIPTION

مینا کی یہ کہانی کچھ اس قسم کی ہے کہ اس کہانی میں مینا اپنی چوٹی بھن رانی کی جان بچاتی ہے،مینا کی چھوٹی بھن کو اچانک دست لگ جاتے ہیں اور اس کی امی بھی بہت پریشان ہو جاتی ہیں ،اور اوپر سے مینا کی خالہ مینا کی امی کو مینا کے سکول جانے پر بھی باتیں سناتی رہتی ہے اور مینا اور راجو کا طوطا بھی خالہ کو نہ پسند ہوتا ہے مینا کی خالہ مینا کے ساتھ ساتھ اس طوطے کو بھی برا بھلا کہتی رہتی ہیں اور دکاندار سے مینا کے طوطے کے لئے ایک پنجرہ خریدتی ہیں جس میں مینا کے طوطے کو قید کر دیتی ہیں تھوڑی دیر بعد جب مینا اور راجو گھر اتے ہیں تو مینا کی امی مینا سے کہتی ہے کہ اب کیا کریں رانی کو بہت دست ہیں مینا امی کو کہتی ہے کہ امی میں ابھی اپنی استانی سے پوچھ کر آتی ہوں کہ کیا کرنا چاہئے مینا اور راجو دونوں استانی کے پاس جاتے ہیں اور استانی ان کو کہتی ہے کہ اس سورت میں بہت سا پینے کے لئے دینا چاہئے اس سے دست رک جاتے ہیں اتنے میں مینا کا طوطا یہ سن لیتا ہے اور مینا کے گھر پوھنچنے سے پہلے ہی اس کی امی کو بول دیتا ہے اور مینا کی امی رانی کو بہت زیادہ پینے کو دیتی ہے مینا کی بھن رانی ٹھیک ہو جاتی ہے اور مینا کی خالہ کا رویہ بھی مینا کے ساتھ ٹھیک ہو جاتا ہے اور وؤ مینا کے سکول جانے سے بھی خوش ہو جاتی ہے آپ ضرور دیکھیں اور اس سے کچھ نہ کچھ سبق ضرور حاصل کریں

DETAILS

Language: Urdu

Country: Pakistan


160