!میرا سکول

Uploaded on Wednesday 14 January 2015

DESCRIPTION

مینا کی یہ کہانی سکول کے بارے میں ہے .،مینا اس کہانی میں صبح صبح سکول جاتی ہے ،اس کی استانی بچوں کو کہتی ہے کہ آج خوراک کے بارے میں آپ نے ڈرائنگ بنانی ہے سب بچے اپنی اپنی ڈرائنگ بناتے ہیں ان ڈرائنگ میں بچے مچھلی،ڈال،ساگ،روٹی،مرغی اور بہت کچھ بناتے ہیں ،جب ان کا سبق مکمل ہو جاتا ہے تو ان کی استانی کہتی ہیں کہ ہم کل نہیں آ سکتے کل آپ کی کوئی اور نئی استانی آپ کو پڑھانے آیئے گی ،دوسرے دن مینا کی نئی استانی آتی ہے اور وؤ بہت سخت ہوتی ہیں وؤ بچوں کو سبق ٹھیک طرح سے نہیں پڑھتیں ان کی استانی ان کو لیور کے بارے میں سمجھاتی ہیں لیکن بچوں کو سمجھ نہیں آتی مینا اس بات کو لے کر بہت ہی اداس ہو جاتی ہے اور گھر آ کر رونے لگتی ہے اس کی سہیلی مینا سے پوچھتی ہے مینا آخر کیا بات ہے کیوں رو رہی ہو مینا جواب میں کہتی ہے مجھے سکول نہیں جانا کیوں کہ مجھے لیور کے بارے میں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے مینا کی سہیلی اسے اپنے کھیتوں میں لے جاتی ہے جہاں اس کا بھائی لیور کے مدد سے بھاری چیزوں کو اٹھا رہا ہوتا ہے اور وؤ اسے لیور کے بارے میں سمجھتی ہے دوسرے دن مینا کی استانی ایک لڑکے کو ڈانٹ دیتی ہے اور اسے مارنے کے لئے جاتی ہے تو الماری کے نیچے آ جاتی ہے اور کوئی اسے نہیں اٹھا سکتا اتنے میں مینا کے دماغ میں خیال آتا ہے کہ لیور کی مدد حاصل کرنی چاہئے مینا استانی کو لیور کی مدد سے باہر نکال لیتی ہے اور کامیاب ہو جاتی ہے مینا کی استانی مینا کا شکریہ ادا کرتی ہے اور کہتی ہے شکریہ تم لوگوں نے میری مدد کی اور مینا کی پرانی استانی بھی واپس اپنا کورس مکمل کر کے آ جاتی ہے ،مینا کی آج کی کہانی یہی تک کل اور کہانی آپ کے سامنے پیش کارنگی ،،

DETAILS

Language: Urdu

Country: Pakistan


160