!پی-کے عامر خان روتے ہوۓ
Uploaded on Wednesday 14 January 2015
DESCRIPTION
عامر خان کی حال ہی میں ایک نئی فلم پی-کے آئی جسے سب نے بہت ہی پسند کیا اسی فلم کے بارے میں ایک انٹر ویو کے دوران عامر خان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے ،میں نے آج پہلی بار عامر خان کو روتے ہوۓ دیکھا ہے اور میں ان کے جذبات کی قدر کرتی ہوں
DETAILS
Language: Urdu
Country: Pakistan
!پی-کے عامر خان روتے ہوۓ by ha43mnakhan is licensed under a Creative Commons Attribution 3.0 License.