اگر آپ پیار کرتا تو کیا ہوتا
میں سب کچھ دیتا اگر وہ اقرار کرتا تو
میں سب کچھ چھوڑ دیتا اگر وہ پیار کرتا تو
اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا
میں کولاب کی ایک ایک پھول برساتا اس پر
پر وہ میرے نام کوئی پیار کرتا تو
اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا
آپ کو دیکھ کر دل میں درد سا ہوتا ہے
میں ہار جاتا اگر وہ احتیار کرتا تو
اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا
تیرے نام سے ہم زندہ ہے اس دنیا میں
میں مر جاتا اگر وہ نظریں ملاتا تو
اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا