خربوزہ

Posted on at


خربوزے میں تقریب 95 فیصد پانی ھوتا ھے۔یہ قدرت کا ایک بھترین تحفہ ھے۔اس کے علاوہ اس میں اٹامنز اور منرلز بھی بھت زیادہ مقدار میں پائے جاتے ھیں۔یھی وجہ ھے کہ اس کے کھانے سے سکون بھی ملتا ھے اس سے سینے کی جلن اور گردوں کی صفائی میں بے ھد مدد ملتی ھے۔اس کے ساتھ ساتھ اس میں بھت زیادہ مودار میں وٹامن اے پایا جاتا ھے یہ ایک ایسا پھل ھے جس میں وٹامن اے اتنی مقدار میں پایا جاتا ھے جتنا کسی بھی اور پھل میں نھی پایا جاتا ھے۔

اس وٹامن سے گلے کے سرتان سے بچاو میں مدد ملتی ھے۔اس کے علاوہ یہ وٹامن جلد کے لیے بھی بے حد مفید ھے۔اس کے ساتھ اس میں وافر مقدار میں الٹرولائٹ پٹاشیم بھی ملتا ھے جو کہ دل کے لیے بے حد مفید ھے۔ اس کے علاوہ خربوزہ ایک ایسا پھل ھے جس میں پانی کی مقدار بھت زیادہ ھوتی ھے ھرارے بھی بھت کم مقدار میں ھوتے ھیں۔اس کے علاوہ میتھا ھونے کے باوجود فیٹس کم مقدار میں پائے جاتے ھیں

اس لیے یہ ایسا پھل ھے جو کہ وزن کو کم کرنے میں بھت مفید ھے۔اس لیے جو حضرات اپنا وزن کم کرنا چاھتے ھوں ان کو چاھیے کے خربوزوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اس کے علاوہ پاکستان میں تو یہ ایک ایسا پھل ھے جو ایتہائی سستے داموں مل جاتا ھے جس کی بنا پر یہ ھر امیر و غریب کی پھنچ میں ھے اس سے ھر کوئی فائدہ اٹھاسکتا ھے۔اس کے علاوہ خربوزے کے اندر سے نکلنے والے بیج بھی غزائیت سے مالا مال ھوتے ھیں یہ چاروں مغز میں سے ایک ھیں



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160