متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمرٹس نے غیر معینہ مدت کے لئے پشاورایئرپورٹ پر اپنی پروازیں بند کردیں۔

Posted on at


 متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمرٹس کے ترجمان نے پشاور میں اپنا فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہآپریشن معطل کرنے کا فیصلہ سکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے کیا گی



واضح رہے گزشتہ رات پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دورانقومی ایئرلائن کی  پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں  خاتون جاں بحق جبکہ 2 فلائٹ اسٹیورڈ  زخمی ہوگئے تھےجب کہ اس سے قبل 8 جون کو کراچی ایئرپورٹ پر بھی دہشت گردوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد ہانگ کانگ کی ایئرلائن کیتھے پیسیفک نے بھی کراچی ایئرپورٹ سے  اپنافلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔


TAGS:


About the author

160