کسی کے گھر میں جھانکنا نہیں چاھیے-
رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم خانہ اقدس میں تشریف فرما تھے- کہ ایک شخص نے آپ کو جھانکا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نیزہ کی نوک اسکی طرف کی چنانچہ وہ پیچھے ہٹ گیا-
(جامع الترمذی)
کسی کے گھر میں جھانکنا نہیں چاھیے
Posted on at