پورانے دور کے لوگ نہ صرف مخلص پیار محبت کرنے والے تہے بلکہ ایک ساتھ سفر بھی کرتے تہے اور آسانی سے سفر کٹ جاتا تھا ،،،پورانے دور میں لوگ پیدل سفر کرتے تہے ،
اور گھوڑوں ،خچروں اور اونٹوں ،پر سفر کرتے تہے جانور ہی ان کے سفر کا ذریع تہے ،اور کئی کئی دن کا سفر کرتے اور خانے پینے کا سامان ساتھ ہی لے جاتے تہے
سمندری سفر کے لئے بادبانی کشتیاں تھیں ،اور دور دراز علاقوں سے وو اپنا کھانا پینے کا سامان لاتے تہے ،اور یہی ان لوگوں کی تجارت کا ذریع بھی تھا لوگوں کو اپنا کام خود کرنا پڑھتا تھا اور اسی لئے اس دور کے لوگ چست اور چاکو چوبند رہتے تہے
حالانکہ آج کل ایسا نہیں ہے آج کل لوگ آرام پسند اور بوہت ہی کم محنت کرتے ہیں وو بھی کبھی کبار ،زیادہ تر لوگ تو کام کرنے کو گناہ سمجھتے ہیں ،جو کہ ٹھیک نہیں ہے نہ صحت کے لئے اور نہ ہی جسمانی نشونما کے لئے
آج کل جتنی بھی سہولت ہے وو ہمارے لئے بیماری اور پریشانی کا باحیث بن رہی ہیں ،اسی لئے ہماری نوجوان نسل سگریٹ ،پوڈر ،چرس اور دوسرے گندے نشے پر لگ گیی ہیں ،
ہر چیز زیادہ صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی اسی لئے اگر آپ زیادہ آرام پسند ہونگے تو وو بھی آپ کی صحت کو نقصان دیگی اور زیادہ کام کرنے کے بعد آپ کو سکون ملےگا اور اس سے اچھی نید ایگی اور پریشانی بھی ختم ہو جائیگی ،،،،،،