حدیث نبوی

Posted on at


 

جو بھی میرے نبی نے فرمایا

وہ حدیث نبوی ہی کہلایا

 

آپ تو بس حکم خدا سے بولتے ہے

ویسے ہی کب زبان کھولتے ہیں

 

ہے خدا کا کلام وحی جلی

مصطفیٰ کہ کلام وحی خفی

 

آپ ہی ہیں سارے انبیا کے امام

اور حبیب خدا بھی ہے صرف آپ کا نام

 

کام دنیا میں جو بھی آپ نے کیا

اس کو بھی حق تعالیٰ نے امتیاز دیا

 

مصطفیٰ کی ہر ادا کا ہر حصّہ

اس کو سنت کہ دے دیا درجہ

 

یعنی اب امّت عمل کرے اس پر

اور خدا سے ثواب لے اس پر

 

تم بھی سمجھو حدیث و سنّت کو

اور سمجھ کر تم لاگوکر لو اس کو

 

تاکہ راضی ہو تم سے ذات خدا

ہے یہی مدعا ہر انساں کا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160