اسلامی اور انبیا کرام کی مفید معلومات

Posted on at


 

اسلام میں ایسی تین اذانیں ہیں جن کی کوئی اذان نہیں ھوتی

عید الفطر

عید الاضہا

نماز جنازہ

حضرت ابو طلحہ رضی الله  عنہ وہ صحابی ہیں ، جنہوں نے حضور پاک صل الله علیہ وسلم کی قبر کھودنے کہ فریضہ سر انجام دیا

 نمرود ظالم بادشاہ ، جس نے خدائی کہ دعوی کر رکھا تھا اس کہ اصل نام ہاصد تھا

کالوری ، یہ اس پہاڑ کا نام ہے جہاں سے حضرت عیسای کو الله پاک نے زندہ آسمان پر اٹھا لیا تھا

کوہ ابو قیس ، یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت آدم علیہ سلام اور مائی حوا مدفون ہیں

ابو سفیان وہ پہلی شخصیت ہیں ، جن کا تحفہ رحمت دو عالم صل الله علیہ وسلم نے قبول کیا . یہ واقعہ صلح حدیبیہ کے موقع پر پیش آیا

 

معلومات انبیا کرام علیہ سلام

 

آدم علیہ سلام کی پیدائش کہ دن جمعہ مبارک تھا اور وفات کا دن بھی یہی تھا

آدم علیہ سلام جو زبان بولتے تھے ، وہ عربی تھی

دنیا میں سب سے پہلا روزہ بھی الله کے پہلے پیغمبر آدم علیہ سلام نے ہی رکھا ، آپ ہر مہینے ٣ روزے رکھتے تھے

آدم علیہ سلام کہ قد ساٹھ فٹ تھا

 

بلاگ رائیٹر نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160