پاکستان سے ہندو زائرین کے ویزے پر بھارت آتے ہیں

Posted on at


آف انڈیا (آو سی آئی) کارڈوں کے انضمام کے فیصلے نے بھارتی نژاد امریکیوں کو تو خوش کر دیا ہے لیکن بابری مسجد کے انہدام اور پاکستان میں طالبان کے اثر میں اضافے کے بعد پاکستان سے ہجرت کر کے بھارت آنے والے ہزاروں ہندو اب بھی مایوسی کا شکار ہیں۔ بھارت کے موقر اخبار دی ہندو کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سے آنے والے ہزاروں ہندو بھارتی شہریت مانگ رہے ہیں۔پاکستان سے ہزاروں ہندو بھارت ہجرت کر چکے ہیں۔ ان ہندو تارکین وطن کی اکثریت لمبے ویزوں پر بھارت میں رہ رہی ہے جس کے تحت انھیں بھارتی حکومت کے زیر اہتمام چلنے والے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور بینکوں تک رسائی نہیں ہے۔ ان پاکستانی ہندوؤں کی بڑی تعداد زائرین کے ویزے پر بھارت آتی ہے ۔



About the author

160