نظیر اکبر آبادی

Posted on at


نظیر اکبر آبادی

پیدائش: ۱۷۴۰

نظیر اکبر آبادی آگرہ میں پیدا ہوئے۔آگرے کے ایک مکتب میں عربی اور فارسی کے تعلیم حاصل کی۔ آگرے کے برے حلات نے انھیں اپنی والدہ اور نانی کے ہمراہ دہلی منتقل ہونے پر مجبور کر دیا۔ اور جوانی بڑی ہنسی خوشی میں گزری اس لیے شاعری شروع کی۔

نظیر قناعت پسند اور بے پروا طبیعت کے مالک تھے۔کسی نواب یا بادشاہ کے دربار سے وابسطہ نہ ہوہے۔انھوں نے دنیا کی فنا و عبرت تصوف اور نا پیداری پر قلم بھی اٹھایا۔

ان کی شاعری صحیح معنوں میں عوام کی شاعری تھی۔ ان کی شاعری میں عوامی مسائل اور عوامی خیالات کی ترجمانی بھی ہے۔ اہم نظموں میں ؛فکر آٹےدال کا ؛ روپے کی فلاسفی؛روٹی نامہ ؛ آدمی نامہ۔

وفات:۱۸۳۰



About the author

160