"سات لوگوں کی صحبت کا نتیجہ"

Posted on at


جو شخص آٹھ لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے، اللہ اس میں آٹھ چیزوں کا اضافہ فرماتے ہیں

جو فقراء کے پاسس بیٹھتا ہے اس میں شکر اور اپنی تقسیم پر رضامندی کا اضافہ فرماتا ہیں

جو سلطان کے پاس بیٹھتا ہے اس میں تکبر اور سنگدلی بڑھتی ہے

جو عورتوں کے پاس بیٹھتا ہے اس میں جہالت، شہوت اور عورتوں کی عقل کی طرف میلان ہوتا ہے-

 

 جو جونا بالغ لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے اس میں غفلت اور مزاح پیدا ہوتا ہے-

اور جو فاسق لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے اس میں گناہوں پر دلیری و جرات اور توجہ کرنے میں سستی زیادہ ہوتی ہے

اور جو صلحاء کے پاس بیٹھتا ہے اللہ اس میں کائنات کی رغبت اور حرام سے پرہیز بڑھاتے ہیں

اور جو علماء کے پاس بیٹھتا ہے اللہ اس میں علم  اور تقویٰ کا اضافہ فرماتا ہے- 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160