نبی کریم کے بارے میں معلومات حصّہ ٢

Posted on at


 

حضور اکرم صل الله علیہ وسلم سے نکاح کے لئے حضرت خدیجہ رضی الله عنہا نے اپنی  ایک سہیلی کے ذریعے سے بات کی تھی ، اس سہیلی کا نام نفسیہ بنت علیہ تھا

 

رحمت دو عالم صل الله علیہ وسلم نے ام المومنین حضرت سلمہ رضی الله عنہا کے پہلے کے شوھر حضرت ابو سلمہ رضی الله عنہ کہ جنازہ ٩ تکبیروں کے ساتھ ادا فرمایا تھا ، آپ نے فرمایا کہ یہ ہزار تکبیروں کے مستحق ہیں

 

حضرت جویریہ رضی الله عنہا اور حضرت میمونہ رضی الله عنہا ، یہ دو وہ ازواج مطہرات ہیں جن کا اصلی نام توبرا اور برہ تھا ، مگر آپ صل الله علیہ وسلم نے تبدیل کر دیا تھا

 

حضرت خدیجہ ، نبی پاک کی وہ زوجہ محترمہ ہیں جن پر الله پاک نے خود سلام بھیجا تھا

 

ام المومنین حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی الله عنہا ، یہ وہ ازواج مطہرات ہیں جن پر جبرائیل علیہ سلام نے سلام عرض کیا تھا

 

حضرت عائشہ نے جبرائیل امین کو آپ صل الله علیہ وسلم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوۓ دیکھا تھا ، اس وقت جبرائیل علیہ سلام حضرت وحید قلبی رضی الله عنہ کی صورت میں تھے ، جو مشہور صحابی ہیں

 

حضرت خدیجہ کی نماز جنازہ حضور نے نہیں پڑھائی تھی . کیونکہ اس وقت نماز جنازہ کا حکم نہیں تھا

 

حضرت زینب کہ جنازہ حضور پاک صل الله علیہ وسلم نے خود پڑھایا تھا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160