روبوٹ اور انسان

Posted on at


روبوٹ اور انسان 


ٹیکنالوجی میں ترقی کے وجہ سے آج ہمارے سامنے چلتے پھرتے روبوٹ مختلف قسم کے کام کرتے ہوۓ نظر اتے ہیں خاص طور پر ان ممالک میں جہاں ٹیکنالوجی اپنی آخری سطح کو عبور کر چکی ہے 


ان ممالک کے ناموں کا ذکر اگر ہم یہاں نہ کریں تو یقینا بہت بڑی زیادتی ہوگی جوکہ نہایت افسوسنات سی بات ہوگی تو لہذا جن ممالک نے انسانیت کی فلاح کے لئے کام کیا میں انکا ذکر ضرور کرونگا جن میں ٹوکیو، جرمنی، چین، جاپان کے اور دوسرے ممالک کے لوگ ٹیکنالوجی اور روبوٹک کی فیلڈ میں سر گرم ہیں



اگر ہم کسی بھی کنٹرول کی فیلڈ کے کسی بھی پہلو کو اٹھائیں جوکہ کسی انڈسٹری کی ترقی میں اک بہت بڑا ہاتھ رکھتی ہو تو آج انسان کو ہر طرح سے سہولت مل گئی ہے اور اب انسان اس قبل ہوچوکا کے اپنی مرضی کا کوئی بھی "کنٹرول سسٹم" بنا سکتے ہیں اور کسی بھی انڈسٹری کو روبوٹک ماحول میں کام کا مرتقب بناکر کاموں کو آسان طریقے سے کروا سکتا ہے



انسان کو الله نے جو دماغ دیا ہے وہ اس قدر ان چیزوں پہ حاوی ہوچکا کے اب انسان کو کسی بھی روبوٹ کو کنٹرول کرکے اپنے کام نکلوانا بہت آسان ہوگیا ہے 



مختلف ممالک میں اپس کے مقابلوں کی وجہ سے ٹیکنالوجی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے اور یہی وجہ آج انسان اور روبوٹک کمیونیکشن نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160