سچی باتیں اچھی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*****

Posted on at


 

ہر زمین ایڑیاں رگڑنے کے لیے نہیں کیونکہ ہر زمین کے نیچے آب زم زم نہیں  ہوتا۔….*….

اگر پہلے سفر کی صعوبتوں اور دکھوں کی وجہ سے پاؤں آبلہ پا اور وجود تھکاوٹ سے چور ہو….*…. 

تو کبھی دوسرے سفر کس ارادہ نہیں کرنا چاہیے۔ منزل تک رسائی مشکل ہو جاتی ہے۔

 

زبان سے بولنا درست ہو جائے تو دل بھی سوچ میں درست ہو جاتا ہے۔ ….*….

 

اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھنا حماقت کی پہلی سیڑھی ہے۔ ….*….

 

خوشی حاصل کرنے کے لیے دوسروں میں ہمیشہ خوشیاں بانٹوں۔ ….*….

 

گری ہوئی دیوار دوبارہ تعمیر کی جا سکتی ہے لیکن گرا ہوا پہاڑ دوبارہ کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔ ….*….

 

آہستہ بولنا، نیچی نگاہ رکھنا اور کسی کی مدد کرنا ایمان کی نشانی ہے۔ ….*….

 

انتقام کی قدرت رکھتے ہوئے غصہ پی جانا افضل ترین عبادت ہے۔ ….*….

 

والدین کے چہروں پر محبت سے نظر ڈالنا بھی خدا کی خوشنودی کا موجب ہے۔ ….*….

 

کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ جنہیں بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیںدراصل وہ آپ کی حرکتیں….*….

نظر انداز کر رہے ہوتے ہے۔  

 

وقت کے انتظار میں وقت کو ضائع کرنے والا بڑا احمق ہے۔ ….*….

 

کسی سے فضول بحث کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ دوسروں کے معقول دلائل  کو غور سےکو ….*….

غور سے سنا جائے۔

 

مجھے دنیا کی دو چیزوں سے سخت نفرت ہے ایک تو کسی جاہل سے دشمنی کرنا اور دوسرے….*….

کسی ان پڑھ سے بحث کرنا۔

صرف احمق اور مردہ افراد ہی اپنی رائے نہیں بدلتے۔ ….*….

 

کوئی شخص بحث کرنے میں کبھی نہیں جیت سکتا کیونکہ اگر وہ ہارا تب بھی ہارا اور اگر وہ جیتا….*…. 

تب بھی ہارا۔ اس لئے کہ اس نے ہارنے والے کی ہمدردی اور رواداری کو کھو دیا۔

If you want to share my any previous blog click this link http://www.filmannex.com/blog-posts/aafia-hira/2.

Follow me on Twitter: Aafia Hira

Thanks for your support.

Written By: Aafia Hira 



About the author

Aafia-Hira

Name Aafia Hira. Born 2nd of DEC 1995 in Haripur Pakistan. Work at Bit-Landers and student. Life isn't about finding your self.LIFE IS ABOUT CREATING YOURSELF. A HAPPY THOUGHT IS LIKE A SEED THAT SHOWS POSITIVITY FOR ALL TO REAP. Happy to part of Bit-Landers as a blogger.........

Subscribe 0
160