ٹوٹے ہوئے دل

Posted on at


لوگ ٹوٹی ہوئی چیزیں پھینک دیتے ہیں۔ مگر خداٹوٹے ہوئے دل کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے۔ اتنا زیادہ کہ اس کے بدلے میں اپنی سب سے بڑی نعمت ۔فردوس کی ابدی بادشاہی۔دینے کے لیے تیار ہے۔مگر کیا کیجیے کہ آج لوگوں کے پاس ساری دینداری ہے۔۔۔یہی ٹوٹا ہوا دل نہیں ۔



About the author

160