و کی کارتوس

Posted on at


 


و کی پندرہ سال کا ایک بہت خوبصورت اور پیارا لڑکا تھا . وہ پانچ سال کا تھا جب اس کی ماں فوت ہو گئی . وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بچا تھا ماں کے جانے کے بعد وہ  اور اس کا باپ اکیلے رہنے لگے اس کا باپ سارا دن آفس میں مصروف رہتا . اسے اپنے بچے کہ پاس بیٹھنے کا بھی ٹائم نہیں ملتا تھا . اس لئے اس کی ماں کہ جانے ک بعد وہ اداس رہنے لگا .



کلاس میں ایک شاکر نام کا لڑکا تھا جو اسے بہت مارتا تھا اس نے اپنے باپ کو بھی بتایا کہ اسکول میں اسے ایک لڑکا مارتا ہے . لیکن اسک باپ نے اس بات پر کوئی توجو نہیں دی . پھر ایک دن و کی ایک آدمی سے ملا اس نے اسے بتایا کہ وہ بھی اس لڑکے کو پالت کہ مارے اور زخمی کر دے اس نے اس ہی کیا اب اسے اسکول میں کوئی بھی تانگ نہیں کرتا تھا اگر کوئی اسے مارتا تو وہ بھی آگے سے اسے مارتا اور زخمی کر دیا .



اس طرح اس نے اسی آدمی کو اپنا استاد بنا لیا اور اس کہ راستے پے چلنے لگا . دکھتے ہی کافی وقت گزر گیا اور  و کی نے مٹرک کی پڑھائی مکمل کر لی . اور اس کہ بعد وہ نشہ کا کاروبار کرنے لگا .


جب اس کہ باپ کو پتا چلا تو اس نے اسے گھر سے نکل دیا اس کہ بعد وہ اپنے استاد کہ ساتھ رہنے لگا اور بہت بڑھا مجرم بن گیا . اب اس کہ لئے کسی کو بھی مارنا یا کوئی بھو گلت کام کرنا کوئی مشکل نہیں رہا تھا وہ دن ب دن بری کہ کاموں میں پڑتا جا رہا تھا . اب لوگ اس کہ نام سے ڈرنے لگے تھے .



وہ اب تک ایک گنگ کا استاد بن گیا تھا یعنی کہ اس کہ پاس بھی اب پاور آ گی تھی. اور وہ اپنی اس پوویرکا پورے طریقے سے استعمال کر رہا تھا .



روکی نے ایک دن دھوکہ سے و کی کو اکیلے میں بلایا اور اسے گولی مار دی اس طرح اب ساری گنگ کا اور دولت کا مالک اب روکی بن گیا تھا بیچارہ وککے اپنے بروں کاموں کا وجہ سے بری موت کا شکار ہو گیا تھا .


اس ساری سٹوری سے ہمیں یہ سبک ملتا ہے کہ برے کاموں کا انجام بھی برا ہوتا ہے .



About the author

160