قران پاک کی وجوہات

Posted on at


ایک ایسی بات جو شاید آپکو پہلی بار پتا چل رہی ہو.

قران پاک مے ١٤٥ بار زندگی کا ذکر آیا ہے اور موت کا زکر بھی ١٤٥ بار آیا ہے . فرشتوں کا زکر ٨٨ بار اور شیطان کا زکر بھی ٨٨ بار آیا ہے. دنیا کا زکر ١١٥ بار اور آخرت کا زکر بھی ١١٥ بار آیا ہے. ابلیس کا زکر ١١ بار اور پناہ کا زکر بھی ١١ بار آیا ہے. مصیبت کا زکر ٧٥ بار اور شکر کا زکر بھی ٧٥ بار آیا ہے 

ورلڈ رپورٹ

فجر کی ازاں سب سے پہلے انڈونیشیا میں سے شرو ہوتی ہے اور پھر، ملیشیا ڈھاکہ سری لنکا انڈیا پاکستان افغانستان مسقط سعودیہ کویت دبئی یمن عراق استمبول لیبیا امریکا. تک لگاتار ٩ گھنٹے ازان ہوتی ہوئی واپس انڈونیشیا میں پوھنچتی ہین جہاں زوہر کی ازان کا وقت ہو جاتا ہے اسی طرح ٥ وقت کی ازان سے پوری زمین پر ایک بھی منٹ ایسا نہی جب ازان کی آواز نہ آتی ھو



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160