ارکان اسلام

Posted on at


اسلام کا پانچ ارکان ہے. یہ ارکان اسلام کا پانچ ساتوں ہے. جس پر دن اسلام کی عبادت قائم ہے.
١- کلمہ طیبہ ٢- - نماز ٣روزہ ٣٤- زکات ٤- حج.
یہ ارکان اسلام مسلمانو کی بھلائی اور ان کی کامیابی ک لیہ الله پاک کا فرض کیہ ہے. اس می سب سے پہلا "کلمہ طیبہ" ہے. جس می ہم یہ گواہی دیتے ہے. کہ ہمارا رب ایک ہے اور محمّد الله پاک کا آخری رسول اور نبی ہے.اس کلمہ کے بعد یہ بات وازیہ ہو جاتی ہے. کہ ہم الله پاک کو ایک مانتے ہے. اور ان کے آخری نبی حضرت محمّد کو مانتے ہے.

اس کے بعد دوسرا اسلام "نماز" نماز کے بارے می کہا تھا. کہ "نماز دن کا ساتوں ہے" نماز وو رکن اسلام ہے. جو سب سے زیادہ سختی سے مسلمانو پر فرض ہے.دن می پانچ بار ایک مسلمان اپنے رب کے سامنے حاضر ہو تو پھر وو گناہ کی طرف نہی جاتا.اور قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا سوال ہونا ہے. نماز ہر مسلمان پر فرض کی گی ہے . یہ وو تحفہ ہے. جو حضور کو میراج سے واپسی پر ملا.

اس کہ بعد تیسرا "روزہ " ہے. مسلمان رمضان کے مھینے می روزے رکھتے ہے. اور یہ وو رکن ہے. جس می ہر امیر گریب الله کے سامنے ایک ہوتا ہے. امیر لوگ جب گریب بھوک پیاس برداشت کرتے ہے. تو انہی گریبو، مفلسو، کی بھوک پیاس کا احساس ہوتا ہے. اور اس ایک مھینے بھوک پیاس سے وو بہت سی بیماریو سے محفوظ رہتے ہے.

اس کے بعد "زکت " اسلام کا چھوٹا رکن ہے. زکات وو طریقہ ہے جس سے ایک خاص مقدار می سونا یا پیسے ہونے پر کچھ رکم ادا کرنی ہوتی ہے. اس طرحہٰ ملل گردش می رہتا ہے. .اور گریبو کے پاسس بھی پہنچا تا ہے. اور موشرے می توازن قائم رہتا ہے.

آخری رکن "حج" ہے. یہ صاحب استقاط لوگو پر فرض ہے. جس می ایک لباس می سب مسلمان ایک مکرر دن الله کے گھر کی زیارت کرتا ہے. اور جب وو ایک زبان ہو کر "لبیک" کہتے ہے. کہ "حاضر ہے" تو تمام نسل، رنگ، ذات، امر گریب سب فرک ختم ہو جاتا ہے. یہ ارکان مسلمان کی بھلائی کے لئے الله پاک نے فرض کے ہے.

 



About the author

160