ماں کی شان

Posted on at


ماں کی عظمت
قیامت کے دن بچے کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا اور ماں دنیا میں ایک ایسی ہستی ہے جو بچوں کا دکھ درد میں ساتھ دیتی ہے ماں کی عظمت کیا کیا بتاؤں ایک دفعہ حضرت موسیٰ الہسلام الله تللہ سے کلام کرنے کے لیے گئے توں الله تللہ کی طرف سے آواز آی اے موسیٰ آج سے سمبھل کر آنا کیوں کے تمہارے پیچھے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے والی ماں نہی ہے ماں ایسی عظیم ہستی ہے کے ایک دفعہ ایک شخص فوت ہو گیا وو ماں باپ کا نافرمان تھا کے جب وو دنیا سے وفات پایا اس کا جنازہ پڑھنے لگے توں آپ سللاہو الحی وسلم نے فرمایا اس کی ماں کو بلایا جائے اس کو بخش دوں ماں نے کہا میں نہی بخشوں گی آپ سللاہو الحی وسلم نے کہا میں جنازہ نہی پڑھوں گا آپ نے فرمایا کے اس کو آگ میں ڈال دوں جب کے لکڑیوں کا انتظام کیا گیا اور میت وہاں لے گئےآپ سللاہو الحی وسلم نے فرمایا اس میت کو اگ میں پھینک دو توں فوری آواز آی ماں نے کہا میں نے اپنے بیٹے کو معاف کر دیا اور اس کی بخشش ہو گیی ماں اس قدر عظمت ھیں ہمارے نبی کریم سللاہو الحی وسلم نے اس کا نمازے جنازہ نہی پڑھایا اے ایمان والوں ماں باپ کی قدر کرو اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آو اور ان کی عزت کرو


ماں کی آغوش
ماں کی آغوش کی سہی مصال ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمّد سللاہو الحی وسلم اور ان کی والداں ماجدہ حضرت آمنہ سے ملتی ہے آپ سللاہو الحی وسلم نے حلیمہ سادیہ کے گھر چارسال تک پرورش پایی اور باقی تقریباً دو سال اپ نے اپنی والدہ کے پاس پرورش پایی آپ سللاہو الحی وسلم کی والدہ کو بیماری نے مبتلہ کر لیا اور اپ کی والدہ دنیا سے چل بسی آپ سللاہو الحی وسلم ماں کی اس قدر عزت احترام کرتے تھے آپ سللاہو الحی وسلم نے فرمایا میں اپنے حجرے میں بیٹھ کر نماز اشا ادا کر رہا ہوتا تو میری ماں مجھے آواز دیتی او محمّد تو میں خدا کی قسم نماز چھوڑ کر ماں کے پاس چلا جاتا ماں وو ہستی ہے جو ہر مصیبت اور مشکلات  کا سامنا کرتی ہے خود بھوکی رح کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہے ماں اپنے بچوں کو نیک راستے پر چلاتی ہے اور برے لوگوں سے بچاتی ہے تاکے وو دنیا میں عزت پا سکے اور والدین کا نام روشن کرے
 


    ہر دل میں ارمان زندہ ہے
                      دولت مند وو ہے جسکی ماں زندہ ہے



About the author

160