صحت اور تدرستی کے فائدے

Posted on at


صحت اور تدرستی کے فائدے
صحت اور تنرستی الله تللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور خدا کی طرف سے بہت بڑا تحفہ ہے ہمے اپنی صحت اور تندرستی اور توانائی کو قایم کرنے کے لیے بہت سے طریقے اپناتے ہے ہم صبح اٹھتے ہے اور نماز پڑھتے ہے اور سیر کے لیے نکل جاتے ہے ہم باہر جا کر کھلی فضا میں سانس لیتے ہے صبح کی سیر ہمیں چست تندرست اور توانائی بناتی ہے اور کیی بیماریوں سے محفوظ رہتی ہے ہم کیی کسم کی ورزش کرتے ہے جو ہمیں سمارٹ بناتی ہے ایسی کھیل کھیلتے ہے جو ہمارے جسم کے مختلف حصوں کو مظبوط رکھتی ہے تازہ ہوا جسم کے حصوں کو صحت مند اور مظبوط بناتی ہے پھیپڑوں اور دماغ کو بھی ترو تازہ رکھتی ہے


غذا کے فایدے اور نقصان
ہمیں چاہیے کے کھانا وقت پر ہی کھاے ہمیں زیادہ چکنائی والی چیزے نہی کھانی چاہے ہمیں ایک وقت میں بہت زیادہ نہی کھانا چاہے کھانا ہمیشہ کم کھانا چاہے زیادہ کھانے پیٹ خراب ہو جاتا ہے کم کھانا کھانے سے انسان اپنے آپکو تندرست رکھتا ہے اگر اچھی صحت نہی تو دماغ ٹھیک طرح سے کام نہی کرتا کیوں کے اچھی صحت ہی اچھے دماغ کا راز ہے انسانی جسم کو تندرست رکھتا ہے پھل زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہے اور گوشت کم سے کم اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ استعمال کرنی چاہے کیوں کے جسم کو پروٹین اور کلشیام وٹامن مہیا کرتی ہے صحت کے ساتھ ساتھ صفائی کا بھی خاص خیال رکھنا چاہے کیوں کے صفائی نصف اماں بھی ہے


جسم اور لباس کو پاک صاف رکھے
صاف ستھرا لباس اور جسم انسان کی شخصیت کو نکھار دیتا ہے کیوں لباس اور جسم کی صفائی سے انسان جراثیم سے بھی پاک رہتا ہے اور جب ہم پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہے تو ہمارا جسم اور لباس پاک صاف ہوتا ہے صاف ستھرا رہنا بھی ایک پاکیزگی کی بھی


دیر سے سونے کے نقصان
رات کو ہمیشہ جلدی سونا چاہے اور جلدی ہی اٹھنا ہر انسان کو صحت دولت اور  عقل مند بناتا ہے دیر سے سونے والے جلدی نہی اٹھسکتے لہذا وقت کی قدر کرنی چاہے اور وقت کو ضایع کرنے والے بہت سی نعمتوں سے محروم رح جاتے ہے




About the author

160