نفرت اور محبت میں فرق

Posted on at


                                         نفرت 

نفرت وو تیزاب ہے جس سے انسان خود کو ہی جلاتا رہتا ہے یعنی جو اپ سے نفرت کرتا ہے وو اپنے آپ کو ہر روز جلاتا ہے اور خود کو ہی تکلیف دیتا رہتا ہے اور اس کا حاصل کچھ بھی نہیں ہوتا نفرت وو کانٹا ہے جو کہ انسان کے دل میں اور دماغ میں چبتا رہتا ہے اور ہر وقت ان  نفسان اسی کے بارے میں سوچتا رہتا ہے جس سے کہ وو نفرت کرتا رہتا ہے اور طرح طرح کے منصوبے اپنے دماغ میں سوچتا رہتا ہے اور جس سے نفرت ہوتی ہے وو انسان ہر وقت ذھن پر دہشت بن کر سوار رہتا ہے جب کہ جس سے نفرت ہوتی ہے اس کی ہر اچھی بات بھی بری لگتی ہے اور خوا مخا اس پر غصہ بھی اتا رہتا ہے چاہے کوئی بات ہو یا نہ ہو اور کرتے کرتے ووہی نفرت ذھن پر سوار کر کے انسان اتنا وحشی بن جاتا ہے کہ وو دوسرے کی جان ہی لے لیتا ہے یہی وجہ ہے کہ انسان نفرت تو کرتا ہے لیکن اپنے ساتھ ساتھ بہت سی برائیاں بھی ظاہر کرتا ہے اور ایک دن ایسا بھی اتا ہے کہ وو انسان خود ہی بعد اخلاق کہلاتا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نفرتا کرنے والا نہ خود اچھا انسان ہوتا ہے نہ اس کی نظر میں کوئی اچھا انسان ہوتا ہے 

                                             محبت 

محبت ایک ایسا دل کا رشتہ ہے جو کہ کبھی بھی نہیں ٹوٹتا کیوں کہ محبت اگر سچی ہو تو خدا بھی خوش ہوتا ہے اور سچی محبت میں سکون اور خوشی ہوتی ہے لیکن شرط یہ ہو کہ اس میں دیکھاوا نہ ہو اور بےغرض محبت ہو بےغرض محبت سے مراد کہ اپ جس سے محبت کرتے ہیں اس سے کوئی لالچ نہ ہو آپکو اور اس کی خوشی میں خوش اور اس کے غم میں غمگین ہوں یہ ایک سچی محبت ہے محبت میں انسان ساتھ ہو یا نہ ہو لیکن وو آپکی یادوں میں ضرور موجود ہوتا ہے اور ہر وقت اس کا چہرہ آپکی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے چاہے وو اپ سے کتنا ہی دور کیوں نہ ہو اور سچی محبت وو ہی ہوتی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپکو کہے کہ یہ کام کرنا ہے تو اگر آپ کو اس سے سچی محبت ہوئی تو آپ نہ دن نہ رات دیکھیںگے اور اس کی خواہش پوری ضرور کرینگے یہی اصل چیز ہے اور یہی فرق ہے محبت اور نفرت میں نفرت انسان کو تباہ و برباد کرتی ہے اور محبت خوش اور آباد کرتی ہے 



About the author

160