دانتوں کی حفاظت کے طریقے

Posted on at


 

دانت قدرت کا ایک قیمتی تحفہ ھے۔یہ ایک ایسا تحفہ ھے جس کے بغیر انسان کی زندگی بھت مشکل ھو جائے یہ ایک ایسا تحفہ ھے جو کہ انسان کا ساتھ مرنے تک نبھاتا ھے بشرطیکہ ان کی حفاظت کی جائے۔اور ان کی حفاظت کے لیے سب سے ضروری ھے کہ ان کی صفائی کا بھت زیادہ خیال رکھا جائے۔اگر ھر کھانے کے بعد دانت ساف کرنے کی عادت کو ھر کوئی اپنا لے تو دندان ساز کی ضرورت ھی نہ رھے۔مگر ھر کوئی اس عادت کہ نھی اہنا سکتا ھے۔

خصوصا وہ لوگ جو کہ ایسے کام میں مصروف رھتے ھیں جس میں زیادہ تر چلنا پھرنا لگا رھتا ھے۔مگر ایسے لوگ بھی دن میں دو بار تو دانت صاف کر ھی سکتے ھیں۔سونے سے پھلے دانتوں کا صاف کیا جانا ضوری اس لیے ھے کینکہ اگر سونے سے ہھلے دانت صاف نا کیے جائیں تو منہ میں موجود خوراک کے چھوٹے زرات سونے کے دوران ایسے تیزاب بنا دیتے ھیں جوکہ دانتوں کے انیمل کو خراب کر دیتے ھیں۔

دانتوں کی صفائی کے لیے بازار میں مختلف طرح کے منجن ملتے ھیں جو بھی استعمال کیا جائے ضروری ھے کہ انگلی کے ساتھ مسوڑوں کو بھی صاف کیا جائے۔دانتوں کو صاف رکھنے کے لیے نیم کی چھال سے دانت صاف کرنے چاھیں

اس کے لیے نیم کی ٹھنی لے کر اس کے اوپر کی چھال اتار دیں اندر سے سفید رنگ کی ٹھنی ھو گی اس کو منہ میں رکھ کر چبائیں نرم ھونے پر اس سے دانت صاف کریں دانت موتی کی طرح چمکنے لگیں گے۔اس سے بھتر منجن یا ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے کوئی نھی ھو سکتا ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160