آلو اور کریلے

Posted on at


 

اجزاء ۔ آلو آدھا کلو

پیاز ڈیڑھ پاو

کریلے ایک کلو

سبز دھنیا ایک گٹھی

ٹماٹر ڈیڑھ پاو

سبز مرچ دس عدد

نمک اور سبز مرچ حسب ذائقہ

خشک دھنیا

ہلدی آدھا چمچ

ترکیب۔ کریلے باریک کاٹ لیں اور ان پر نمک لگا کر ۲ گھنٹے دوپ میں رکھیں تا کہ کریلوں  کی کڑواہٹ ختم ہو جائے پھر اچھی طرح دھولیں تا کہ نمک نکل جائےایک کڑاہی لیں اسمیں میں تیل ڈال کر کریلے ڈال لیں جب کریلے ہلکے براون ہو جائیں تو نکال لیں پھر باقی تیل میں آلو لمبائی میں کاٹ کر ڈال لیں اور ہلکے براون ہونے پر نکال لیں اب اس تیل میں پیاز ڈال لیں اور ٹماٹر بھی اور سارے مسالے جو بتائے گئے ہیں اس میں ڈال دیں اور پیاز ہلکی سی پکا کر اس میں کریلے اور آلو ڈال لیں اور  مکس کریں اور دس منٹ دم پر رکھ دیں آپ کے آلو کریلے تیار ہیں۔  



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160