جی میل اب ایک عام فون کے طور پر

Posted on at


 

آج کے دور میں جھاں سائینس نے یتنی ترقی کر لی ھے وھاں اس قسم کے انتظامات بھی کیے ھیں کے میلوں دور بیٹھے لوگ ایک دوسرے سے بات کر سکیں ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ھونے کے لیے ان کو مھینوں انتظار نا کرنا پڑے۔فون ایک ایسی سہولت ھے جو کے میلوؐ دور بیٹھے لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑے ھوے ھے۔مگر پہلے یہ طریقہ بھت مہنگا ھوا کرتا تھا ۔

اب اس طریقے کو مزید آسان بنانے کے لیے کئی قسم کے اقدامات کیے گیے ھیں ۔ان سروسز میں جی میل ایک جدید اور اھم سروس ھے آج ھم آپ کو جی میل کے بارے میں ھی بتایں گے۔ گزیشتہ سالوں میں جی میل ایک ایسی سروس کے طار پر جانی جاتی رھی ھے جو کہ آواز کے ساتھ ساتھ تصریر بھی دکھاتی ھے۔تاھم اس سوس کے استعمال کے لیے جی میل اکاونٹ بنانا پڑتا ھے۔ اور اس کو استعمال کرنے کے لیے اپنے اکونٹ میں لوگ ان ھونا پڑتا ھے ۔ مگر اب جی میل اپنے صارفین کو ایک اور سھولت فراھم کر رھا ھے اس کے زریعے کسی بھی لینڈ لائینڈ پر بغیر لوگ ان ھوئے بات کی جا سکتی ھے۔

اور یہ سب نھایت ھی کم خرچ میں ممکن ھو جاتا ھے ۔یہ سیولت فراھم کرنے کا مقصد اپنے صارفین کا خیال رکھنا اور ان کو مزید سے مزید سھولیات فراھم کرنا ھے۔آج کے دور میں یہ چیزیں اس قدر عام ھو چکی ھیں کہ ھر انسان ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ھے۔بس ان کے استعمال کے لیے تھوڑی بھت اگاھی ھونا ضروری ھے



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160