بچوں پر اعتماد ضروری حصہ دوئم

Posted on at


بچوں پر اعتماد ضروری حصہ دوئم


 



 


پاپا کھانا کھا رہے تھے پس پانی کا گلاس پڑا تھا میں صرف پاس سے گزری تھی پانی کا گلاس بھائی سے گرا تھا اور مار مجھے پڑ گئی کہ تم نے پانی کا گلاس گرایا ہے حالانکہ کے پانی کا گلاس بھائی سے گرا تھا اس نے بتایا کہ مار اس اس وجہ سے ہی نہیں پڑی وہ سڑک پر ہم کھیل رہئ تھے تو میرے کزن نے بہن کو دھکا دیا اور وہ موٹر سائیکل سوار میں جا لگی اور اس نے مجھے پر الزام لگا دیا کہ اس نے اسے دھکا دیا تھا اس وجہ سے بھی مجھے مار پڑی ہے۔


 



 


اس نے مجھے بتایا کے یہ لوگ ہر بار میرے ساتھ ایسا کرتے ہیں جو کام بہن بھائی غلط کرتے ہیں مار مجھے ہی پڑتی ہے میں کہتی رہتی ہوں میں نے ایسا نہیں کیا کوئی میرا دوست نہیں ہے مجھ سے کوئی پیار نہیں کرتا ہو کوئی چھوٹی بہن یا بھائی کو پیار کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔


 



 


میں نے اس سے کہا کہ وہ مجھ سے دوستی کر لے اور مجھے اپمی ساری باتیں بتایا کرے میں تمھاری آنٹی ہوں سارے مسلے حل کو دوں گی تو اس نے مجھے ایسا باتیں بتائی کہ میں حیران رہ گئی اور اس سے کہا کہ تم نے اپنے امی ابو کو کیوں نہیں بتایا تو اس نے بتایا کہ کیا فائدہ سارے مجھے ہی غلط کہتے ہیں اور کہتے ہیں تمھاری ہی غلطی ہو گی یا تم نے ہی ایسا کیا ہو گا جس کی وجہ سی ایسا ہوا ہے اس لیے میں ان کو کچھ نہیں بتاتی۔


باقی حصہ سوئم میں



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160