دھان کی کاشت

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی ہے اور آج میں آپ کو دھان کی کاشت کے بارے میں بتاؤ گا پاکستان دھان کی فصل کا تقریبا تیسواں حصہ پیدا کرتا ہے پاکستان میں تقریبا بیس فیصد حصہ درآمد کرتا ہے پاکستان کا چاول پوری دنیا میں مشہور ہے  سب سے پہلے زمین کو رم کرنے کے لیے اس میں ہل چلایا جاتا ہے



جیسے ہی زمین نرم ہوجاتی ہے تو اس میں جانوروں کا فضلہ یعنی گوبر ڈالا جاتا ہے اور پھر اس میں بیجا ڈالا جاتا ہے اس کے لیے تقریبا دو یا تین مرلے کی زمین درکار ہوتی ہے جب یہ پنیری کی شکل اختیار کر لیتی ہے تو اس کو زمین لگانے کے لیے اس زمین میں چار سے پانچ بار ہل لگایا جاتا ہے



اور اس کو اچھی طرح نرم کیا جاتا ہے اور پھر اس کو پانی سے بھر دیا جاتا ہے



جب پانی لگ جاے تو پھر اس مین پنیری ڈ ال دی جاتی ہے جو کو عورتیں یا مرد ایک ایک کو علحیدہ کر کے ایک دوسرے سے تقریبا دو یا ڈھاٴی سینٹی میٹر دور لگایا جاتا ہے



اور اس میں پانی کی کمی نہیں دی جاتی اگر اس کا ٹوتل پانی ختم ہوجاے تو دھان کی فصل خراب ہو جاتی ہے اس لیے اس کا پانی  ختم نہیں ہونے دیتے دھان کی فصل تقرییا تین سے چار ماہ لگ جاتے ہیں



جب یہ جب تیار ہو جاتا ہے تو اس کی فصل کا قد تقریبا ڈیرھ سے دو فٹ ہوتا ہے جب اس فصل تیار ہو جا ے  تو  اس کا پانی خشک ہو جاتا ہے اور پھر اس کو مشین یا ہاتھ سے کاٹ کر اس کو چھاڑا جاتا ہے



اس کو بوریوں میں ڈال دیا جاتا ہے اس کا باقی جو کچھ بجتا ہے تو اس کو گھروں میں بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے  




About the author

160