دل کی پاگلوں والی باتیں

Posted on at


آج میں اپ سب کو اپنے دل کی باتیں اور کچھ مشورے دوں گی

دل اداس ہو اور آپکو وجہ سمجھ نہ آیے تو اس کا مطلب ہے کوئی انسان جو آپکو بہت پیرا ہے اپ سے خفا ہے

آنکھیں سب کچھ بتا دیتی ہیں میں نے سنا تھا پر ہر کوئی انکی زبان نہیں سمجھ سکتے

آنسوؤں سے دل کی بات بتا دیتی ہیں آنکھیں بھرسوں سے اس دل میں کوئی آیا نہیں یا پھر کوئی اس جس سے اپنے دل کی کی چاہے

پیار تو سب کرتے ہیں پر نبلتے بہت کم ہیں

وفا کے وعدے بہت کرتے ہیں پر کرتا کوئی کوئی

سنا تھا پیار میں انسان سب درد تکلیف بھول جاتا پر یہ تو کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں سب سے زائدہ درد تکلیف آنسو غم یہ ہی دیتا

کہنے کو یہ سب فضول باتیں ہیں پر کسی کا دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا جب وہ یہ سب کسی کو بتا

پیار اور نفرت میں بس اتنا فرق ہوتا ہے کے پیار سب سے چھپا کر کرتے اور نفرت سب کو بتا کر پر ایسا کیوں ہم پیار چھپتے ہیں اور نفرت بتا کر کرتے اف

دوست اور دشمن میں اتنا سا فرق ہوتا ہے کے دوست اپنا بن کر پیچھے سے وار کرتا دوکھا دیتے اور دشمن سب کے سامنے سے وار کرتا

دل الله کا گھر ہوتا ہے تو سوچو لوگ اس کو ہی کیوں توڑتے ہیں؟؟؟؟؟؟

کیوں ہم الله کی جگا دسروں کو دیتے ہیں.

الله کی جگا جگا جب کسی انسان کو دی جاۓ تو دل تو ٹوٹنا ہی ہے نہ

میں تم سے پیار کرتا یا کرتی ہوں

اس کا مطلب اب کیا ہے اپ اس بندے کے ساتھ وقت گزرنا چاھتے ہیں

اب اس لفظ کا کوئی مطلب نہیں رہا. پیار کے نام بھی بدنام ہو چکا ہیں اب

کہتے ہیں دل کی باتیں کسی کو نہیں بتاتے کیوں کے لوگ اسک ہی فائدہ اٹھے ہیں

پر کسی کو بتانے سے دل ہلکا ہو جاتا

 

کبھی کسی پر بھروسہ کرنا ہو تو آنکہ بینڈ کر نہ کرو کیوں کے جب بھی اپ کسی پر آنکھیں بینڈ کر کے یخین کرتے ہو تو یہ سب زرور ہوتا کے انسان آگے سے بھروسہ کرنے کے قبل نہیں رہتا

یہ سب پاگلوں والی باتیں ہیں پر انسان زندگی کے کسی کھونے میں جا کر زرور سوچتا اس برے میں

ریگرڈس


About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160